Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

سندھ ہائی کورٹ کا لاپتہ شہری کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

By Akhtar Rasool
اگست 24, 2021 1 Min Read
1

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ شہری فرقان کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دیا ہے

عدالت نے ریمارکس دیے کہ لاپتہ شہری کا شناخت کارڈ بلاک کیا جائے، تاکہ اگر خود روپوش ہے تو بیرون ملک نہ جاسکے

سندھ ہائی کورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران عدالت نے لاپتہ شہری فرقان کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا

عدالت نے ریمارکس دیے کہ شناختی کارڈ کے استعمال سے متعلق نادرا رپورٹ پیش کرے

لاپتہ فرقان کے بھائی نواز خان نے عدالت سے استدعا کی کہ لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے فوج کی مدد لی جائے

انہوں نے کہا کہ بھائی فرقان کو سات سال قبل نیو کراچی سے رینجرز نے حراست میں لیا تھا

اس پر سندھ رینجرز کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ رینجرز تفتیش کر کے ملزمان کو پولیس کے حوالے کردیتی ہے

ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عدالت میں بتایا کہ مالاکنڈ کے حراستی مرکز کی رپورٹ آگئی ہے جس کے مطابق فرقان وہاں موجود نہیں ہے

سندھ ہائی کورٹ نے استفسار کیا کہ مالاکنڈ کے علاوہ کتنے حراستی مرکز ہیں؟ جبکہ عدالت نے اس پر رپورٹ بھی طلب کرلی

جسٹس صلاح الدین پنہور نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ وزارت داخلہ اتنی کمزور ہے کہ حراستی مراکز کا بھی علم نہیں. بعد ازاں عدالت نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردی.

Tags:

Missing Person CaseSindh High Block CNIC Missing PersonSINDH HIGH COURTSindh Missing Persons
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

”مَچ ءُ بَچ“، بلوچستان کے علاقے چاغی میں لوگ اپنے کھجوروں کے درخت کیوں جلا رہے ہیں؟

Next

کورونا پیکیج، پاکستان کو آئی ایم ایف سے 2 ارب 77 کروڑ ڈالر مل گئے

One Comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme