Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

سوک سینٹر  کراچی میں فائرنگ، کے ڈی اے کے دو افسر جاں بحق

By Akhtar Rasool
ستمبر 15, 2020 1 Min Read
0

سوک سینٹر کراچی میں فائرنگ سے کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر وسیم عثمانی کے بعد زخمی ہونے والے ایڈیشنل ڈائریکٹر لینڈ وسیم رضا بھی جاں بحق ہوگئے

فائرنگ کا یہ واقعہ بلڈنگ کے تیسرے فلور پر کے ڈی اے لینڈ ڈیپارٹمنٹ میں پیش آیا۔

اطلاعات کے مطابق واقعے کے بعد پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری سوک سینٹر پہنچ گئی۔ زخمی ہونے والے وسیم رضا زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڑ گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ذاتی لڑائی کا نتيجہ لگتا ہے، جائے وقوع سے ملنے والا پسٹل پولیس نے اپنی تحويل ميں لے کر  ملزم آفس سپرنٹنڈنٹ عبدالحفيظ کو بھی اسپتال ميں حراست ميں لے ليا ہے۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بارشوں میں کراچی کیوں ڈوبتا ہے؟

Next

عرب امارات، بحرین اور اسرائیل میں آج باظابطہ معاہدہ ہوگا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme