Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

سویڈش حکومت نے جوڑے کو اپنے بچے کا نام ولادیمر پیوٹن رکھنے سے روک دیا

By Akhtar Rasool
ستمبر 12, 2021 2 Min Read
0

شمالی یورپی ملک سویڈن میں حکومت نے ایک جوڑے کو اپنے بیٹے کا نام ولادیمر پیوٹن رکھنے سے روک دیا

تفصیلات کے مطابق سویڈش ریڈیو براڈکاسٹر ایس آر کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملکی ٹیکس ایجنسی ’سکاٹورکیٹ‘ نے ایک جوڑے کی اپنے بیٹے کا نام روسی صدر ولادیمر پیوٹن کی مناسبت سے رکھنے کی درخواست مسترد کردی ہے. والدین کو اب اپنے نومولود بیٹے کے نام کے لیے دوسری درخواست دینی ہوگی

واضح رہے کہ سویڈن میں والدین کے لیے اپنے نوزائیدہ بچوں کے نام ان کے پیدا ہونے کے پہلے تین ماہ کے اندر رجسٹر کرانا، لازمی ہے. یہ قانون پہلے 1982ع میں نافذ ہوا اور پھر 2017ع میں اسے اپ ڈیٹ کیا گیا

اس قانون کے مطابق بچے کے پہلے نام کو ناگوار نہیں ہونا چاہیے اور نہ ہی اسے کسی کے لیے تکلیف یا دیگر مسائل کے خطرے کا باعث بننا چاہیے۔ بچے کے پہلے نام کی اس کے خاندانی نام سے واضح طور پر مشابہت کی بھی ممانعت ہے

جبکہ ان میں وہ نام بھی شامل ہیں جو کسی واضح وجہ سے بچے کے پہلے نام کے طور پر موزوں نہیں ہیں. یہ قانون ان بالغ افراد پر بھی لاگو ہوتا ہے جو اپنا نام تبدیل کرنا چاہتے ہیں

جنوبی سویڈن کے شہر لاہوم کے رہائشی جوڑے کا کہنا ہے کہ انہیں سمجھ نہیں آ رہی کہ ان کے بچے کے مجوزہ نام کے حوالے سے ٹیکس ایجنسی کے فیصلے کی کی وجہ کیا ہے

سویڈن کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ولادیمر نام کے کل ایک ہزار چار سو تیرہ افراد ہیں جن میں دو سے کم یا ان میں سے کوئی بھی شخص ایسا نہیں ہے جن کا آخری نام پیوٹن ہو۔ خیال رہے کہ ڈیٹا بیس دو سے کم ناموں کو ظاہر نہیں کرتا

ایجنسی کی جانب سے مسترد کیے گئے دیگر ناموں میں ’اللہ‘، ’کیو‘، ’فورڈ‘ اور پلزنر شامل ہیں۔ تاہم کچھ نام جن کو اس قانون میں نظرانداز کیا ہے ان میں ’میٹالیکا‘ اور ’گوگل‘ شامل ہیں.

Tags:

Child Name Valdemir PutinRussian PresidentSwedish CoupleSwedish Govt
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

چین کے ’’ایک میل لمبے خلائی جہاز‘‘ نے امریکا کو تشویش میں مبتلا کر دیا

Next

حاجی آدم جوکھیو کے خلاف دائر ریفرنس منظور

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme