Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

سُشانت سنگھ راجپوت کے خاندان کے پانچ افراد حادثے میں ہلاک

By Akhtar Rasool
نومبر 16, 2021 1 Min Read
0

ہریانہ: گزشتہ برس مبینہ طور پر خودکشی کرنے والے معروف بھارتی اداکار سُشانت سنگھ راجپوت کے خاندان کے پانچ افراد ایک سڑک حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آج صبح نیشنل ہائی وے  پر ایک خوفناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں سشانت سنگھ راجپوت کے خاندان کے پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے ہریانہ کے سینئر پولیس آفیسر او پی سنگھ (سشانت سنگھ راجپوت کے بہنوئی) کا کہنا ہے کہ یہ ایک ٹرک اور جیپ کے درمیان بہت بڑا حادثہ تھا، اس حادثے میں جیپ میں بیٹھے دس افراد میں سے چھ موقع پر ہلاک اور چار زخمی ہوئے ہیں

بھارتی پولیس کے مطابق جیپ میں سفر کرنے والے دس افراد پٹنا سے ایک مذہبی تہوار سے واپس آ رہے تھے، ان میں سے ڈرائیور سمیت چھ افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے تھے، جبکہ چار افراد کو دو مختلف اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے جن کی حالت تشویش بتائی جاتی ہے.

Tags:

Sushant Singh
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

عمران خان کو لانے والوں کو غلطی کا احساس ہوگیا، حکومت مدت پوری نہیں کرے گی، آصف زرداری

Next

ناظم جوکھیو کیس میں شواہد چھپانے کی دفعات کا اضافہ، نئی جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme