Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںفن

شلپا شیٹھی اور ان کی والدہ کروڑوں روپے کے فراڈ میں ملوث نکلیں

By Akhtar Rasool
اگست 10, 2021 1 Min Read
0

ممبئی : فحش فلموں کے کیس میں اپنے شوہر راج کندرا کی گرفتاری کی وجہ سے مشکلات کا شکار بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی اور ان کی والدہ سنندا شیٹھی کروڑوں روپے کے فراڈ میں بھی ملوث نکل آئی ہیں

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ شلپا شیٹھی اور ان کی والدہ سنندا شیٹھی کے خلاف بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنؤ کے علاقے حضرت گنج اور بھوتی کھنڈ میں دو الگ الگ فراڈ کے مقدمات درج کرائے گئے ہیں

مقدمات میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ شلپا شیٹھی ایک ویلنس سینٹر کی چیئرمین جب کہ ان کی والدہ سنندا شیٹھی اس کی ڈائریکٹر ہیں، دونوں نے ویلنس سینٹر کی برانچ کھولنے کے لیے کروڑوں روپے لیے اور اس میں فراڈ کیا

ڈی سی پی (مشرق) سنجیو سمن کا کہنا ہے کہ شلپا شیٹھی اور سنندا شیٹھی کو مقدمات پر جواب جمع کرانے کے لیے نوٹسز جاری کردیے گئے اور بہت جلد پولیس ٹیم ممبئی پہنچ کر دونوں سے اس حوالے سے تفتیش کرے گی، یہ اہم فراڈ کیس ہے

اداکارہ شلپا شیٹھی اپنے شوہر راج کندرا کے فحش فلموں کے اسکینڈل کے بعد فراڈ کیس کا بھی سامنا کریں گی۔ ممبئی پولیس نے 19 جولائی کو فحش فلمیں بنانے اور انہیں موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے نشر کرنے الزام میں راج کندرا کو گرفتار کیا تھا۔ پولیس نے راج کندرا کے دفتر پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران ستر سے زائد فحش ویڈیوز اور ویب سرور قبضے میں لیا.

Tags:

BollywoodFraud CaseShilpa Shetty
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بھارت میں بی جے پی رہنماؤں کی مسلمانوں کی نسل کشی کی دھمکی

Next

نیوی اور ایئرفورس کے خلاف مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات پر کارروائی کا حکم

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme