Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

شوگر مافیا شوگر کی بیماری بن گیا، روپے کی قدر غیر مستحکم کرنے میں بھی ملوث نکلا

By Akhtar Rasool
اپریل 21, 2021 2 Min Read
0

شوگر مافیا ملکی معیشت اور غریب کی جیب لے لیے شوگر کی بیماری بن گیا، شواہد ملے ہیں کہ شوگر مافیا ہی اوپن مارکیٹ سے اربوں روپے کے ڈالرز خرید کر پاکستانی کرنسی کی قدر غیر مستحکم کرنے کا باعث بنا

فنانشل مانیٹرنگ یونٹ سے بچنے کے لیے 35 ہزار ڈالر تک کی خریداری کی جاتی رہی، ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم کو اس کے شواہد بھ مل گئے ہیں، ایف آئی اے ذرائع کے مطابق شوگر مافیا کے 392  اکاؤنٹس کا پتا چلا ہے

سٹہ بازی میں ملوث بے نامی اکاؤنٹس ہولڈر ڈیلرز سے تحقیقات کے دوران یہ انکشاف سامنے آیا کہ اوپن مارکیٹ سے ڈالر کی خریداری کی گئی، مافیا نے سٹے بازی کے ذریعے ایک طرف چینی کی قیمت سو روپے کلو سے زیادہ کی، دوسری طرف جو منافع کمایا اس سے اوپن مارکیٹ سے ڈالر خریدے جس سے ڈالر کی قیمت بڑھ گئی

اس طرح پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان ہوا، مافیا نے اسٹیٹ بینک اور فنانشل مانیٹرنگ یونٹ سے بچنے کے لئے ہفتے میں دو سے چار روز تک مقرر کردہ حد 35  ہزار ڈالر تک خریدے تا کہ کسی کو شک نہ ہو، ایف آئی اے کو ایسے شواہد بھی ملے ہیں کہ شوگر مل مالکان  منی چینجرز سے مل کر 2016ع سے 2019ع کے درمیان بھی ڈالر خریدتے رہے

مافیا نے چینی اور ڈالروں سے اربوں روپے کی رقم بنائی، پھر اس رقم سے کوریا، ملائشیا، انڈونیشیا، دبئی، اور برطانیہ میں اثاثے بنائے، ان جائیدادوں میں کمرشل پراپرٹی بھی شامل ہے

بیرون ملک پراپرٹی بنانے والوں میں جہانگیر ترین، نواز شریف، شہباز شریف فیملی، خسرو بختیار، شہریار سمیت 38  شوگر مل مالکان شامل ہیں، اسی وجہ سے شوگر مافیا کے خلاف اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت کارروائی کی جا رہی ہے

ترجمان ایف آئی اے فیصل منیر نے بتایا کہ ایف بی آر، اسٹیٹ بینک اور دوسرے اداروں سے جو ریکارڈ ملا ہے اس کی تحقیقات جاری ہیں.

Tags:

PakistanSugar Mafia
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺷﻮﮔﺮ ﺍﺳﮑﯿﻨﮉﻝ: ﻧﯿﺐ ﻧﮯ دو ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﺷﺨﺼﯿﺎﺕ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻃﻠﺐ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ

Next

سیاہ فام جارج فلائیڈ کی ہلاکت؛ امریکی پولیس آفیسر قتل کا مجرم قرار

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme