Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

شہید ناظم جوکھیو کا موبائل فون اور کپڑے مل گئے

By Akhtar Rasool
نومبر 14, 2021 2 Min Read
0

ملیر کراچی : شہید ناظم جوکھیو قتل کیس میں مقتول کا موبائل فون اور کپڑے جام ہاؤس کے قریب کنویں سے مل گئے ہیں

تفتیشی حکام کے مطابق شہید ناظم جوکھیو قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور تفتیشی ٹیم نے میڈیا کی موجودگی میں کنویں سے مقتول کے کپڑے اور موبائل فون نکال لیا ہے

واضح رہے کہ قتل کیس میں گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے ناظم جوکھیو کا موبائل فون اور کپڑے کنویں میں پھینک کر کنویں میں آگ لگائی تھی

اس حوالے سے تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ  ملزمان کی نشاندہی پر تفتیشی ٹیم کنویں پر پہنچی اور دونوں چیزیں برآمد کیں، حکام کا مزید بتانا ہے کہ موبائل فون کافی حد تک جل چکا ہے

تفتیشی حکام کے مطابق مقتول کے برآمد کیے گئے کپڑے اور موبائل فارنزک کے لئے پنجاب فارنزک لیبارٹری بھیجے جائیں گے ، لیباریٹری رپورٹ آنے پر تفتیش میں مزید پیش رفت ہوگی

واضح رہے کہ ناظم جوکھیو قتل کیس میں گرفتار 2 ملزمان نے انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے مقتول کا موبائل میمن گوٹھ میں کئی سال سے خشک پچاس سے ساٹھ فٹ گہرے کنویں میں پھینکا تھا

اس کے بعد تفتیشی حکام نے بتایا کہ ملیر کے میمن گوٹھ میں واقع اس خشک کنویں میں لوگ کچرا ڈال کر جلاتے ہیں اور غیر معمولی تپش کی وجہ سے کنویں میں موبائل فون نہیں ڈھونڈا جاسکا، ان کا مزید کہنا تھا ہے کہ لوگوں کو فی الحال اس کنویں میں کچرا جلانے سے روک دیا ہے تاکہ کنواں ٹھنڈا ہونے کے بعد اس میں موبائل فون تلاش کیا جائے

گزشتہ روز ناظم جوکھیو قتل کیس میں سیشن کورٹ نے نامزد ملزم سلیم ہالار کی عبوری ضمانت منظور کی جبکہ کیس میں نامزد ملزم رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم نے بلوچستان ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت حاصل کر رکھی ہے تاہم ان کے چھوٹے بھائی ایم پی اے جام اویس پولیس کی حراست میں ہیں.

Tags:

Jam Abdul KareemNazim JokhioNazim Jokhio Murder
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

گوادر، نامعلوم افراد نے طلبہ کے لئے آنے والی مفت کتابیں سمندر برد کردیں

Next

شہر اقتدار میں سیاسی ہواؤں کا رخ بدلنے لگا، کچھ ہونے کے تاثر سے وزراء گھبراہٹ کا شکار

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme