Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

طالبان نے اسپیشل فورسز کو داعش کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

By Akhtar Rasool
ستمبر 30, 2021 2 Min Read
1

کابل : طالبان نے اپنی اسپیشل فورسز کو داعش کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا ہے

غیر ملکی خبررساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ طالبان نے اپنی اسپیشل فورسز کو افغانستان میں موجود داعش کے کارندوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے تاکہ داعش جنگجو مستقبل میں طالبان کے لیے مسائل پیدا نہ کرسکیں

اس حوالے سے طالبان کے ترجمان بلال کریمی کا کہنا ہے کہ داعش کے متعدد جنگجو یا تو مارے جا چکے ہیں یا پھر ان کو گرفتار کرلیا گیا ہے

انہوں نے کہا کہ افغانستان میں داعش کی پناگاہیں تو موجود نہیں، تاہم اگر ایسا ہے تو پھر ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی

خبرساں ادارے کے مطابق طالبان فورسز نے داعش جنگجوؤں کے خلاف کابل اور ننگرہار میں کارروائیاں شروع کی ہیں، اس کی وجہ یہ بھی ہے کہ حالیہ دنوں میں افغانستان میں ہونے والے زیادہ تر حملے صوبے ننگر ہار میں ہی کیے گئے ہیں، جن میں طالبان کو نشانہ بنایا گیا تھا.

عالمی خبریں:

  • برطانیہ میں اُڑن ٹیکسیوں کےلیے ’ورٹی پورٹ‘ کی تیاری شروع

  • بھارت کو 2 اکتوبر تک ہندو ریاست نہ قرار دیا تو جل سمادھی ہوگی، انتہا پسند جماعت کی دھمکی

  • آتش فشاں کے لاوے کے درمیان صحیح سلامت رہنے والا معجزاتی مکان

  • ایران، سعودی عرب کے درمیان ابراہیم رئیسی کے تقرر کے بعد پہلا رابطہ

  • اشرف غنی نے فیسبک پر طالبان کی حمایت میں پوسٹ کرکے ڈلیٹ کردی

  • بھارت: پولیس اور سرکاری فوٹوگرافر کی مسلم شہری پر تشدد کی وڈیو وائرل

  • کیا امریکا اور چین کی جنگ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی؟

Tags:

AfghanistanCivil WarISISTaliban
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ھانی منی ــــــ ماتیں وطن

Next

ایک بار پھر بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں کو پر لگنے کا امکان

One Comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme