Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

طالبان نے معروف کامیڈین کے قتل میں ملوث اپنے جنگجوؤں کو گرفتار کر لیا

By Akhtar Rasool
جولائی 31, 2021 1 Min Read
0

کابل : ترجمان طالبان نے کہا ہے کہ مقامی کامیڈین نذر محمد المعروف خاشہ زوان کے قتل میں ملوث اپنے دو جنگجوؤں کو گرفتار کرلیا ہے

عالمی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے قندھار کے ٹک ٹاکر خاشہ زوان کے طالبان کے ہاتھوں قتل کا اعتراف کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی وڈیو میں مقتول کو گرفتار کرنے والے دونوں مسلح افراد طالبان جنگجو تھے

ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ نذر محمد دراصل افغان نیشنل پولیس میں تھے اور طالبان کی ہلاکتوں اور تشدد میں ملوث تھے تاہم انھیں قتل کرنے کے بجائے طالبان کی عدالت میں پیش کیا جانا چاہیے تھا

طالبان کے ترجمان نے مزید کہا کہ نذر محمد کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کے بجائے اپنے طور پر سزا دینے والے دونوں طالبان جنگجوؤں کو حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے

قبل ازیں طالبان قندھار کے مقامی کامیڈین اور مقبول ٹک ٹاکر نذر محمد المعروف خاشہ زوان کے قتل میں ملوث ہونے کی سختی سے تردید کی تھی اور اس حوالے سے متضاد بیانات سامنے آئے تھے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کھلی رہے گی، محکمہ داخلہ سندھ

Next

شہباز شریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی خبروں پر ن لیگ کا ردعمل آگیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme