Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

طلال چوہدری کی اپنی ہی پارٹی کی خاتون ایم این اے کے بھائیوں کے ہاتھوں پٹائی

By Akhtar Rasool
ستمبر 26, 2020 2 Min Read
0

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻥ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﻃﻼﻝ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺟﮭﮕﮍﮮ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺷﺪﯾﺪ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﻃﻼﻋﺎﺕ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﺋﯽ ﺗﮭﯿﮟ، ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ہے ﮐﮧ طلال چوہدری کی پٹائی ان ہی کی پارٹی کی خاتون ﺍﯾﻢ ﺍﯾﻦ ﺍﮮ ﻋﺎﺋﺸﮧ ﺭﺟﺐ ﮐﮯ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮﮞ نے کی ہے

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 23 ﺳﺘﻤﺒﺮ ﮐﯽ ﺭﺍﺕ ﻃﻼﻝ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﻧﮯ ﻭﺍﻗﻌﮯ ﮐﯽ ﺍﻃﻼﻉ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﻮ ﺩﯼ۔ ﯾﮧ ﻭﺍﻗﻌﮧ 23 ﺳﺘﻤﺒﺮ ﮐﯽ ﺭﺍﺕ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ ﮔﺎﮌﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ ﺁﯾﺎ، ﺟﻮ ﮐﮧ ﺍﯾﻢ ﺍﯾﻦ ﺍﮮ ﻋﺎﺋﺸﮧ ﺭﺟﺐ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﮯ. ﻋﺎﺋﺸﮧ ﺭﺟﺐ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﻮ ﮐﺎﻝ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮈﮐﯿﺘﯽ ﮐﯽ ﺍﻃﻼﻉ ﺩﯼ۔ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺍﯾﻢ ﺍﯾﻦ ﺍﮮ ﻧﮯ ﻧﺎﻣﻌﻠﻮﻡ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺴﻨﮯ ﮐﯽ ﺍﻃﻼﻉ ﺩﯼ۔ ﻃﻼﻝ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ 15 ﭘﺮ ﮐﺎﻝ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮈﮐﯿﺘﯽ ﮐﯽ ﺍﻃﻼﻉ ﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﻣﺪﺩ ﻣﺎﻧﮕﯽ، ﺟﺐ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭽﯽ ﺗﻮ ﻃﻼﻝ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ
ﺯﺧﻤﯽ ﭘﮍﮮ ﺗﮭﮯ

ﺍﺏ ﻃﻼﻝ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﭘﺮ ﺗﺸﺪﺩ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﯽ ایک  ﻭﯾﮉﯾﻮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁ ئی ہے، جس ﻣﯿﮟ ﻃﻼﻝ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﺑﺘﺎ رہے ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺑﺎﺯﻭ ﭨﻮﭦ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﻣﯿﺮﺍ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﭼﮭﯿﻦ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﯾﺲ ﭘﯽ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﻮ ﺑﻼﺋﯿﮟ، ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺑﺎﺯﻭ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ۔

وڈیو میں وہ کہہ رہے ہیں کہ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻨﻈﯿﻢ ﺳﺎﺯﯼ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﯿﻦ ﺑﺎﺭ ﻓﻮﻥ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺑﻼﯾﺎ۔ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺑﻼﺋﯿﮟ، ﺍﻥ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﮯ ﻧﻤﺒﺮ ﻟﯿﮟ، ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻭﯾﮉﯾﻮﺯ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﮨﯿﮟ

ذرائع کا کہنا ہے ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻥ ﮐﯽ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺍﻭﺭ ﺭﮐﻦ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻋﺎﺋﺸﮧ ﺭﺟﺐ ﮐﮯ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﻧﮯ کسی معاملے پر ﻃﻼﻝ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﭘﺮ ﺩﮬﺎﻭﺍ ﺑﻮﻝ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻭﮦ ﺷﺪﯾﺪ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ تھے.

ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻥ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎﺅﮞ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺗﺒﺼﺮﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ۔ ﺍﺣﺴﻦ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﯾﻢ ﺍﻭﺭﻧﮕﺰﯾﺐ ﺳﮯ ﺍﺱ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺩﻭ ﺑﺎﺭ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﯿﺎ گیا، لیکن ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻧﮯ ﺗﺒﺼﺮﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﮔﺮﯾﺰ ﮐﯿﺎ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﺍﺋﻤﺮﯼ ﺍﺳﮑﻮل ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ 15 ﺭﻭﺯ ﺗﻮﺳﯿﻊ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ

Next

منشیات کے اثرات، بلیدہ گرینڈ جرگہ اور ہماری ذمہ داریاں

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme