Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںفن

عورت کو گھورنے میں مغربی مرد پاکستانیوں پر بازی لے گئے, خصوصی رپورٹ

By Akhtar Rasool
اکتوبر 27, 2020 2 Min Read
0

اکثر لوگ یہ کہتے سنائی دیتے ہیں کہ مغرب میں اگر عورت بغیر کپڑوں کے بھی سڑکوں پر آ جائے، تو اسے کوئی نہیں گھورتا لیکن ایک ماڈل الیکسز مورگن نے اس مفروضے کو حال ہی میں ایک معاشرتی تجربے کے ذریعے غلط ثابت کر دیا ہے۔ وہاں کے مرد بھی عورت کو ایسے ہی گھورتے ہیں جیسے پاکستان میں گھورا جاتا ہے

تفصیلات کے مطابق  ماڈل الیکسز مورگن نے اپنی جینز کی پچھلی جیب میں موبائل رکھا اور ریکارڈنگ شروع کر دی تاکہ وہ اس بات کا اندازہ لگا سکیں کہ برطانیہ کی عوام انہیں چلتے ہوئے دیکھ کر کیا ردعمل دیتے ہیں اور ردعمل دیکھ کر ترقی پذیر ممالک کے باشندے خاص طور پر حیران رہ جائیں گے جہاں پر یورپی ممالک کی مثالیں دی جاتی ہیں کہ وہاں پر خواتین جیسے مرضی گھر سے باہر پھریں انہیں کوئی نہیں گھورتا

یہ ماڈل موبائل پر ریکارڈنگ آن کر کے شاپنگ مال میں گئیں، پھر ایک بار میں گئیں اس دوران وہاں پر موجود تقریبا ہر آدمی نے انہیں گزر جانے کے بعد پیچھے سے گھور کر دیکھا اور کچھ لوگوں نے تو بہت ہی عجیب ردعمل بھی دیا۔

ان دنوں سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر ایک ٹرینڈ چل رہا ہے جس کے بعد برطانوی ماڈل الیکسز مورگن نے بھی یہ معاشرتی تجربہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہ تجربہ کرنے کا مقصد یہ تھا لوگ، خاص طور پر مرد حضرات انہیں کیسے گھور کر دیکھتے ہیں، جب وہ ان کے آگے سے گزرتی ہیں۔ میامی ٗ فلوریڈا سے تعلق رکھنے والی ماڈل نے یہ تجربہ کرنے کے بعد جب موبائل فون نکالا اور ویڈیو دیکھی تو انہیں معلوم ہوا کہ انہیں تقریباً ہر مرد سے پیچھے سے گھور کر دیکھا ہے۔

کچھ مناظر میں تو یہ بھی دیکھا گیا کہ انہیں گھورنے کیلئے کچھ مردوں نے 180 کے اینگل پر اپنے سر کو موڑا۔ ایک آدمی تو تقریباً زمین پر گر گیا تاکہ وہ الیکسز کو زیادہ غور سے دیکھ سکے۔الیکسز نے اس ویڈیو کو اپنے انسٹا گرام اکائونٹ پر پوسٹ کیا تو یہ فوراً وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں ایڈیٹنگ کے دوران جن مردوں نے زیادہ حیران کن ردعمل دئیے تھے ان کی ویڈیو کو سلو موشن کر دیا گیا اور وہاں پر وائس اوور بھی کر دی گئی۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﭽﮯ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﭘﺮ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﻣﺎﮦ ﮐﯽ ﭼﮭﭩﯽ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﺑﻞ ﻣﻨﻈﻮﺭ

Next

پشاور میں مدرسے کے اندر دھماکا، بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق، 110 زخمی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme