Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

عید پر پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی لے آئیں گے، پیپلز پارٹی کا دعویٰ

By Akhtar Rasool
مارچ 29, 2021 1 Min Read
0

پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ عید پر پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی لے آئیں گے

سید حسن مرتضیٰ نے کہا کہ عید پر پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کا تحفہ دیں گے، پنجاب اسمبلی میں حکمران جماعت کے پچیس سے تیس ارکان ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کے لیے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف سے رابطوں کا فیصلہ کیا ہے، مسلم لیگ نون اپنے وزیر اعلیٰ کا اعلان کرے، پیپلز پارٹی ساتھ دے گی

حسن مرتضیٰ نے کہا کہ پنجاب کا وزیر اعلیٰ نا اہل، ناکام اور نکھٹو ہے، یہ ہمارا کسٹوڈین نہیں بن سکتا، پنجاب میں تبدیلی نا گزیر ہو چکی ہے

حسن مرتضی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے پچیس سے تیس ممبران ہم سے سوال کرتے ہیں کہ آپ پنجاب میں تبدیلی کیوں نہیں لاتے، شہباز اور حمزہ سے رابطہ کر کے بات کریں گے کہ بطور اکثریتی جماعت اگے آئیں، وزارت اعلیٰ ان کا حق بنتا ہے، ہم نے اب آواز بلند نہ کی تو حکومت کے شریک جرم ٹھہریں گے۔

حسن مرتضیٰ نے مزید کہا کہ ہم اسمبلیوں سے استعفے نہ دینے کے نون لیگ کے بیانیے کا خیر مقدم کرتے ہیں، اس لیے قوم کو عید کے بعد پنجاب میں تبدیلی کی عیدی دیں گے اور اس مقصد کے لیے جدوجہد اور رابطے تیز کریں گے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﻓﯿﻔﺎ ﻭﺭﻟﮉﮐﭗ ﮐﻮﺍﻟﯿﻔﺎﺋﻨﮓ ﻣﯿﭽﺰ: ﭘﺮﺗﮕﺎﻝ، ﺳﺮﺑﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺟﻤﮩﻮﺭﯾﮧ ﭼﯿﮏ، ﺑﯿﻠﺠﺌﯿﻢ ﮐﮯ ﻣﯿﭽﺰ ﮈﺭﺍ

Next

ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﺳﮯ ﺍﺧﺘﻼﻓﺎﺕ، ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﺎ ﻧﺌﯽ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺣﮑﻤﺖ ﻋﻤﻠﯽ ﺍﭘﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme