Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

فائیو جی ٹیکنالوجی اور طاقتور کیمرے کے ساتھ ’آئی فون 13‘ پیش کردیا گیا

By Akhtar Rasool
ستمبر 15, 2021 1 Min Read
0

سلیکان ویلی : معروف کمپنی ایپل  نے گزشتہ روز اپنی ایک خصوصی تقریب میں آئی فون 13 اور نیا آئی پیڈ منی پیش کر دیئے ہیں

ان کی قیمت بالترتیب 1,067 امریکی ڈالر (ایک لاکھ 80 ہزار پاکستانی روپے) اور 1,077 امریکی ڈالر (ایک لاکھ 83 ہزار پاکستانی روپے) رکھی گئی ہے

تفصیلات کے مطابق، ایپل کارپوریشن کی ان دونوں مصنوعات میں اسی کمپنی کا بنایا ہوا، طاقتور ’’ایپل اے 15 بایونک (5 نینومیٹر)‘‘ چپ سیٹ نصب ہے جبکہ گرافکس کےلیے ایک ’’ایپل جی پی یو‘‘ اس کے علاوہ ہے

نئے آئی فون او ر آئی پیڈ منی، دونوں میں موبائل کمیونی کیشن کی جدید ترین اور سب سے تیز رفتار ٹیکنالوجی ’’فائیو جی‘‘ کی سہولت بھی موجود ہے

ان کے علاوہ آئی فون 13 اور آئی پیڈ منی تقریباً ویسا ہی ہے کہ جیسے پچھلے سال متعارف کروائے گئے آئی فون اور آئی ٹیب تھے

شاید یہی وجہ ہے کہ ان کی قیمت بھی گزشتہ برس پیش کیے گئے آئی فون اور آئی پیڈ کے مقابلے میں کچھ خاص زیادہ نہیں

گزشتہ روز آئی فون 13 اور آئی پیڈ منی کی آن لائن تقریبِ رونمائی کے بعد ان کے پری آرڈرز لینے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے جبکہ صارفین کو ان کی پہلی کھیپ 24 ستمبر تک بھیج دی جائے گی.

Tags:

5GAppleIphone 13
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

عدلیہ کو بھی اثاثوں سے متعلق جواب دہ ہونا ہوگا، اسد عمر

Next

ملا عبدالغنی برادر کے طالبان حکومت سے اختلافات کی اطلاعات

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme