Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

فراڈیئے نے وفاقی وزیر بن کر شہروز کاشف اور طلحہ طالب سے لاکھوں کا چونا لگا دیا

By Akhtar Rasool
ستمبر 12, 2021 1 Min Read
0

اسلام آباد : فراڈیئے نے کے ٹو سر کرنے والے کوہ پیما شہروز کاشف اور اولمپکس ویٹ لفٹر طلحہ طالب کو وفاقی وزیر بن کر لاکھوں روپے کا چونا لگا دیا

ایف آئی اے میں طحہٰ طالب کی جانب سے جمع کرائی گئی شکایت میں ان کا کہنا ہے کہ کسی شخص نے وفاقی وزیر بن کر اسے گاڑی دینے کی پیشکش کی اور ٹیکس و گاڑی رجسٹرڈ کروانے کی مد میں لاکھوں روپے فوری موبائل اکاؤنٹ میں جمع کروانے کا کہا

ویٹ لفٹر طحہٰ طالب نے بتایا کہ انہوں نے وفاقی وزیر کا سن کر لاکھوں روپے منتقل کر دیے. فون کال پر کہا گیا کہ آپ ہمیں تین لاکھ پچیس ہزار ٹرانسفر کریں اور کل ڈرائی پوٹ سے گاڑی موصول کر لیں

دوسری جانب کوہ پیما شہروز کاشف کے والد محمد کاشف نے کہا کہ گزشتہ صبح فون کال آئی جس میں وفاقی وزیر بن کر گاڑی دینے کا دعویٰ کیا گیا اور ہمیں دو لاکھ پچاای ہزار روپے جمع کروانے کو کہا گیا، ہم نے دو لاکھ پچاسی ہزار ان کے اکاؤنٹ میں جمع کروایا ہے.

Tags:

FraudFraudiMNA Islamabad
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

امریکا نے ڈرون حملے میں افغان امدادی کارکن اور بچوں کو نشانہ بنادیا

Next

امریکی کرکٹر نے تاریخ رقم کردی، ایک اوور میں چھ چھکے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme