Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںموسم

فروری 2021ع  ملکی تاریخ کا تیسرا خشک ترین مہینہ قرار

By Akhtar Rasool
مارچ 10, 2021 2 Min Read
0

محکمۂ موسمیات نے فروری 2021ع کو پاکستان کی تاریخ کا تیسرا گرم اور خشک ترین مہینہ قرار دے دیا ہے

رپورٹ کے مطابق فروری 2021ع پاکستان کی تاریخ کا تیسرا خشک ترین مہینہ رہا، جس نیں84 فی صد کم بارشیں ہوئیں

محکمۂ موسمیات نے اپنی ماہانہ رپورٹ جاری کی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ  رواں برس کا فروری کا مہینہ پاکستان کی تاریخ میں ریکارڈ گرم اور خشک ترین فروری کے مہینوں میں سے ایک رہا ہے، 1961ع کے بعد فروری 2021ع پاکستان کا تیسرا خشک ترین مہینہ تھا، جس میں اوسطاً 84 فی صد کم بارشیں ریکارڈ ہوئیں

محکمۂ موسمیات کی رپورٹ میں دیے گئے اعداد و شمار کے مطابق فروری میں درجۂ حرارت میں بھی نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور ملک میں ماہانہ اوسط درجۂ حرارت 3.35  ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رکارڈ ہوا جو 16.67 ڈگری سینٹی گریڈ اوسط رہا۔ 26 فروری کو ملک میں سب سے زیادہ گرمی نواب شاہ میں 38.3 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کی گئی، جب کہ 27 اور 28 فروری کی درمیانی رات کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ ہوا جو اس ماہ کی گرم ترین رات تھی

محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل محمد ریاض کا کہنا ہے کہ عام طور پر ملک میں جنوری، فروری اور مارچ کے مہینوں میں بارشیں ہوتی ہیں، لیکن اس بار مغرب سے بارش کے سسٹم کم بن کر آئے جس کے باعث بارشیں نہ ہونے کے براہر رہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان دنیا میں موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے 100 ممالک کی فہرست میں  شامل ہے اور گلوبل کلائمٹ چینج امپیکٹ سینٹر پاکستان کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک کے قیام سے لے کر اب تک اوسط درجۂ حرارت میں ایک ڈگری سینٹی گریڈ کا اضافہ دیکھا گیا ہے، جس سے ماحولیات، زراعت اور پانی کے ذخائر بھی متاثر ہو رہے ہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﭼﺎﻧﺪ ﭘﺮ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ کے لیے ﭼﯿﻦ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺱ ﮐﺎ ﻣﺸﺘﺮﮐﮧ ﺧﻼﺋﯽ ﺍﺳﭩﯿﺸﻦ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﮨﺪﮦ

Next

ﮐﺮﺍﭼﯽ، ﭘﻮﺵ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ بڑے پیمانے پر  ﻣﺎﺭﯾﺠﻮﺍﻧﺎ منشیات ﮐﯽ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme