Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

فیسبک کی جانب سے وڈیوز سے پیسے کمانے کے منصوبے کا اعلان

By Akhtar Rasool
جون 22, 2022 2 Min Read
0

فیسبک کے بانی مارک زکربرگ نے دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ اور انسٹاگرام پر اب تک وڈیوز کے ذریعے پیسے کمانے کے سب سے بڑے منصوبے کا اعلان کر دیا

مارک زکربرگ نے اپنی فیسبک پوسٹ میں بتایا کہ وہ انسٹاگرام اور فیسبک پر کانٹینٹ کریئیٹرز کو پیسے کمانے کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنے سمیت مونیٹائیزیشن کے نئے ضوابط پر کام کر رہے ہیں

انہوں نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ ان کی کمپنی تخلیق کاروں کے لیے پیسے کمانے کے نئے مواقع پیدا کرنے کے منصوبوں پر کام کر رہی ہے اور جلد ہی ایسے فیچرز متعارف کرائے جائیں گے، جس سے لوگ پیسے کمانا شروع کریں گے

انہوں نے بتایا کہ جلد ہی انسٹاگرام صارفین کو اپنی ریلز یعنی مختصر وڈیوز کو فیسبک پر بھی شیئر کرنے کی اجازت دی جائے گی جب کہ انہیں فیسبک اور انسٹاگرام پر بیک وقت مونیٹائیزیشن کی اجازت بھی دی جائے گی

ان کے مطابق ریلز کے ذریعے پیسے کمانے کے منصوبے کا آغاز فوری طور پر امریکا سے شروع کیا جا رہا ہے اور وہاں کے صارفین جن کی مختصر وڈیوز کو ایک لاکھ بار دیکھا جا چکا ہے اور جنہوں نے صرف کچھ ہی وڈیوز بنائی ہیں، وہ بھی مونیٹائیزیشن کے لیے درخواست دے سکتے ہیں

علاوہ ازیں انہوں نے متعدد دیگر منصوبوں کا بھی اعلان کیا، جس سے کانٹینٹ کریئٹرز مستقبل میں پیسے کما سکیں گے

فیسبک اسٹارز:
مذکورہ منصوبے کے تحت فیسبک پر کانٹنیٹ کریئٹرز کو ریلز کے علاوہ لائیو اور وڈیو آن ڈیمانڈ (وی او ڈی) پر بھی پیسے دینا شروع کیے جائیں گے

کریئٹر مارکیٹ پلیس:
اس فیچر کے تحت فیسبک میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا جائے گا، جس میں کاروباری ادارے اور کانٹینٹ کیریئٹرز ایک دوسرے سے شراکت داری یعنی پیسوں کے عوض پروموشنل وڈیوز کے حوالے سے معاملات طے کر سکیں گے

اس فیچر کے تحت انسٹاگرام کاروباری حضرات کو مشہور کانٹنیٹ کریئٹرز ریکمنڈ کرے گا, جب کہ کانٹینٹ کریئٹرز کو اداروں کی سجیشن دی جائے گی۔

Tags:

FacebookFacebook MonetizationMetaVideos
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

معروف صحافی اور مصنف محمد حنیف نے جرمن کانفرنس میں شرکت سے انکار کیوں کیا؟

Next

بھارت: کیا ’اگنی پتھ‘ کے پیچھے آر ایس ایس کی سوچ ہے؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme