Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

فیسبک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

By Akhtar Rasool
دسمبر 11, 2020 1 Min Read
0

مارکیٹ میں تسلط قائم رکھنے کے لیے اپنے حریفوں کے خلاف استحصالی ہتھکنڈے استعمال کرنے کے الزام میں سماجی رابطے کی مقبول ویب سائٹ فیسبک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

فیس بک کے خلاف یہ مقدمہ امریکی فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی جانب سے نیویارک کی مقامی عدالت میں میں دائر کیا گیا ہے

تفصیلات کے مطابق اٹارنی جنرل آف نیویارک لیٹیٹا جیمز کی جانب سے دائر کیے گئے مقدمے میں کہا گیا ہے کہ فیسبک کی طرف سے صارفین کے حقوق غصب کرتے ہوئے اپنے حریفوں سے مسابقت ختم کرنے اور مارکیٹ میں اپنی اجارہ داری قائم کرنے کے لیے غیر قانونی حکمت عملی اپنائی گئی

مقدمے کے مطابق فیسبک انتظامیہ کی جانب سے حریف کمپنیوں کو کمزور کر کے ان کی جبری خریداری کے اس استحصالی عمل کو روکنا ضروری ہے تاکہ مارکیٹ میں سرمایہ داروں کا اعتماد بحال ہو سکے

اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق مقدمہ ہارنے کی صورت میں فیس کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام اور واٹس ایپ کو فروخت کرنے پر مجبور کیا جاسکتا ہے

واضح رہے کہ فیسبک نے 2012ع میں انسٹاگرام کو ایک ارب ڈالر جب کہ واٹس ایپ کو 2014ع میں 19 ارب ڈالر میں خرید لیا تھا.

Tags:

Facebook
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

یورپی یونین کے ادارے نے گمراہ کن خبریں پھیلانے والے بڑے بھارتی نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا

Next

گلزار کو اردو شاعری نہیں آتی بھائی!

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme