Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

فیسوں میں اضافے کے خلاف سندھ یونیورسٹی کے طلباء کا دوسرے روز بھی احتجاج

By Akhtar Rasool
جون 24, 2021 1 Min Read
0

حیدرآباد : جامعہ سندھ میں فیسوں میں اضافے کے خلاف دوسرے روز بھی سیکڑوں طلبہ اور طالبات نے احتجاجی ریلی نکالی اور شدید احتجاج کیا

یونیورسٹی انتظامیہ نے رینجرز کو طلب کیا اور رکاوٹیں کھڑی کرکے طلبہ کی ریلی کو آگے بڑھنے نہیں دیا۔ جامعہ سندھ جامشورو کے طلبہ اور طالبات نے فیسوں میں تیس فیصد اضافے کے خلاف گذشتہ روز احتجاج کیا تھا

انتظامیہ کی جانب سے کوئی نوٹس نہ لینے کی وجہ سے دوسرے دن بھی طلبہ نے احتجاج کیا تو جامعہ کی انتظامیہ نے رینجرز کو طلب کرلیا۔ سیکڑوں طلبہ اور طالبات مختلف شعبہ جات سے نعرے بازی کرتے ہوئے ریلی کی شکل میں جب وائس چانسلر کے دفتر کی جانب بڑھنے لگے تو رکاوٹیں کھڑی کر کے طلبہ کو آگے بڑھنے سے روک دیا گیا

بعد ازاں یونیورسٹیز اور بورڈز کے مشیر نثار احمد کھوڑو نے بھی جامعہ سندھ کا دورہ کیا اور طلبہ سے خطاب کیا، اس دوران بھی طلبہ اور طالبات نعرے بازی کرتے رہے۔ طالبات نے صوبائی مشیر نثار احمد کھوڑو سے مطالبہ کیا کہ سارا معاملہ وفاق پر ڈالنے کے بجائے سندھ حکومت یہ مسئلہ حل کرے.

Tags:

FeesSindh UniversityStudent Protest
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

اسکالرشپ نہیں ملی؟ ہمت نہ ہاریئے

Next

کورونا 25 ہزار سال قبل بھی مشرقی ایشیا میں تباہی مچا چکا ہے، ماہرین کا نیا دعویٰ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme