Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

فیس بک میسنجر میں ’آواز ایموجی‘ کا اضافہ

By Akhtar Rasool
جولائی 19, 2021 2 Min Read
0

سان فرانسسكو : عالمی یومِ ایموجی پر فیسبک میسنجر نے ساؤنڈ ایموجی پیش کئے ہیں جو اپنی تصویر کے ساتھ ساتھ آواز بھی خارج کرتے ہیں اور اب صارفین ایموجی کے صوتی تاثرات سے بھی لطف اندوز ہو سکتے ہیں

اس طرح جب جب آپ کو چیٹ میں کوئی ساؤنڈ ایموجی بھیجے گا اسی وقت آپ اس کی آواز سن سکیں گے۔ فی الحال تالیاں بجانے کے ساتھ ساتھ ، جھینگر، ڈھول اور خوفناک قہقہوں کی آواز والے صوتی ایموجی شامل کیے گئے ہیں جن میں مزید اضافہ کیا جائے گا

اس کے علاوہ مشہور فنکاروں اور اداکاروں کے آڈیوکلپس شامل ہیں جن میں ریبیکا بلیک، یونیورسل پکچرز اور دیگر اداروں کی آوازیں اور ڈائیلاگ شامل ہیں

فیس بک کے مطابق صرف میسنجر پر روزانہ ڈھائی ارب پیغامات بھیجے جاتے ہیں۔ اس لیے صوتی ایموجی کی اہمیت واضح ہوجاتی ہے

دوسری جانب لوگوں کی بڑی تعداد صوتی احساسات میں دلچسپی لیتی ہے۔ اس طرح 88 فیصد ٹک ٹاکر کہتے ہیں کہ وہ وڈیو کے ساتھ آواز سننا پسند کرتے ہیں

فیس بک نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اس طرح میسنجر کی مقبولیت بڑھے گی اور ایپ کا یہ آپشن مشہور ہوگا۔ لوگ چیٹنگ کے درمیان اپنی آواز بھی بھیج سکیں گے۔ اس طرح اشتہاراتی سرگرمیوں کو بھی فروغ ملے گا۔ یوں ساؤنڈ ایموجی کو مارکیٹنگ میں استعمال کیا جاسکتا ہے

اسے استعمال کرنا بہت آسان ہے۔ ساؤنڈ ایموجی کے لیے اسمائلی چہرے پر چھوئیں جس کے بعد ایک ڈراپ ڈاؤم مینو کھل جائے گا۔ اس میں سے آپ لاؤڈ اسپیکر کا آئکن منتخب کریں اور اس بنا پر ساؤنڈ ایموجی اسٹیکرز استعمال کئے جاسکتے ہیں

فیس بک نے کہا ہے کہ وہ وقت کے ساتھ ساتھ اپنی ساؤنڈ لائبریری میں مسلسل اضافہ کرتا رہے گا.

Tags:

DayEmojiFacebook
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بارشوں میں اسلام آباد ایئرپورٹ کی چھت غریب کے گھر کی چھت بن گئی

Next

خبردار، کم عمری میں اینٹی بایوٹکس دماغی نشوونما کے لیے خطرناک!

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme