Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

فیس بک نے ایک ارب سے زائد اکاؤنٹس بند کردیئے

By Akhtar Rasool
مارچ 29, 2021 1 Min Read
0

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے کورونا وائرس سے متعلق گمراہ کن معلومات پھیلانے کے الزام میں وینزویلا کے صدر نکولس مارودو کے آفیشل صفحے سمیت ایک ارب تین کروڑ سے زائد اکاؤنٹس اور پیجز بند یا منجمد کر دیئے ہیں

فیس بک انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس اور اس کی ویکسین سے متعلق گمراہ کن معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے  سخت اقدامات اُٹھائے ہیں، جن کے تحت گزشتہ تین ماہ میں ایک ارب تین کروڑ اکاؤنٹس بند یا منجمد کر دیئے گئے ہیں

فیسبک انتظامیہ نے اپنے بیان میں مزید کہا ہے کہ گزشتہ روز وینزویلا کے صدر نکولس مادور کے آفیشل پیج کو منجمد کر دیا گیا، جس سے کورونا ویکسین سے متعلق گمراہ کن معلومات شیئر کی گئی تھیں۔ پیج پر کورونا کے علاج کے لیے ایک دیسی اور جادوئی طریقہ بتایا گیا تھا۔ یہ ایک ہومیو پیتھک دوا سے متعلق وڈیو تھی جسے فوری طور پر ہٹا دیا گیا تھا

فیس بک نے اپنے بیان میں اقرار کیا کہ کورونا سے متعلق گمراہ کن معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اکاؤنٹس بند اور مواد ہٹانے کا سلسلہ گزشتہ برس کے وسط سے جاری ہے۔ تین ماہ میں ایک ارب تین کروڑ اکاؤنٹس بند کرنے کے علاوہ  ماہرین صحت کی نشاندہی پر کورونا ویکیسن کے خلاف غلط معلومات پر مبنی ایک کروڑ بیس لاکھ سے زائد پوسٹوں کو بھی ہٹایا گیا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺗﺎﻭﺍﻥ کے لیے ﺍﭘﻨﮯ ﮨﯽ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﮯﺍﻏﻮﺍ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﻮﺙ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺍﻭﺭ ﺍس کا ﺑﮩﻨﻮﺋﯽ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ

Next

ﮐﺮﺍﭼﯽ، ﮔﺮﻣﯽ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﻧﮯ ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme