Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

فیس بک کا نیا فیچر ’آڈیو پوڈ کاسٹ‘ کیا ہے

By Akhtar Rasool
اپریل 20, 2021 1 Min Read
0

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک ’سوشل آڈیو‘ کے بینر تلے اگلے ہفتے صارفین کے لیے نئے فیچرز کی سیریز کا اعلان کرنے جا رہی ہے

فیسبک کی جانب سے پیش کیے جانے والے سوشل آڈیو سیریز کے ان نت نئے فیچرز میں آڈیو چیٹ کی ایپلی کیشنز بھی ہیں جو خصوصی طور پر پوڈکاسٹ کے شائق صارفین کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے

فیس بک نے ایک سال قبل ’روم‘ کے نام سے وڈیو کانفرنسنگ پراڈکٹ متعارف کرائی تھی، جس کا آڈیو ورژن بھی نئی سیریز میں شامل ہے

رپورٹ کے مطابق صارفین کلب ہاؤس جیسی پراڈکٹ سے مختلف لوگوں پر مشتمل گروپ ایک ’ورچوئل اسٹیج‘ بنا کر اپنے اسپیکر کے ذریعے میوزک سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں

جبکہ فیس بک ایک ایسی پراڈکٹ بھی متعارف کروانے جا رہا ہے، جس کے ذریعے استعمال کنندہ مختصر آڈیو پیغام ریکارڈ کرکے اسے اپنی نیوز فیڈ پر پوسٹ کر سکیں گے. اس کے علاوہ پوڈ کاسٹ ڈسکوری پراڈکٹ کو اسپاٹی فائے (سوئیڈش آڈیو اسٹریمنگ ایپ) سے بھی منسلک کیا جا سکے گا

یاد رہے کہ رواں ماہ ہی فیس بک نے ایک نئی ایپلی کیشن ’ ہاٹ لائن‘ آزمائش کے لیے صارفین کے سامنے پیش کی تھی، جس میں تخلیق کار گفتگو کرنے کے ساتھ ساتھ حاظرین سے براہ راست سوالات بھی لے سکتا ہے

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ایشیائی مون سون کی شدت اب ایک سال پہلے ہی معلوم کرنا ممکن

Next

چینی کمپنی ہواوے کا 6G نیٹ ورک لانچ کرنے کا منصوبہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme