Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

فیس بک کا پاکستان میں مونیٹائزیشن سمیت تین منصوبوں کا اعلان

By Akhtar Rasool
مارچ 30, 2021 1 Min Read
0

پاکستان میں فیس بک کی مونیٹائزیشن تاحال بند ہے لیکن پاکستانی حکام نے اس حوالے سے فیس بک انتظامیہ کے ساتھ رابطہ کیا ہے، رابطے کے دوران مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے

اس حوالے سے متعلقہ ذمہ دار حکام نے باقاعدہ رابطے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیس بک سے رابطہ کیا گیا جس میں قانون سازی کے بارے میں معاملات پر اتفاق ہوا ہے

حکام کے مطابق پاکستان میں فیس بک مونیٹائزیشن کھولنے کے لیے درخواست بھی دی گئی ہے جبکہ فیس بک انتظامیہ، پی ٹی اے حکام اور آئی ٹی ماہرین کا اجلاس بلایا گیا ہے جس میں مزید معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

ان کا کہنا تھا کہ جس طرح پاکستان میں یوٹیوب کی مونیٹائزیشن کھلی ہے، اسی طرح اب فیس بک پر بھی مونیٹائزیشن کے لیے بھی کوشاں ہیں۔ دنیا کی مختلف سوشل میڈیا کمپنیاں اب پاکستان میں دفاتر کھولنے جا رہی ہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

برطانوی اسکولوں میں جنسی زیادتیوں کے دل دہلا دینے والے واقعات

Next

پاکستان میں موٹر سائیکل کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme