Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

فیصل آباد میں ایل پی جی سیلنڈر کی قیمت پر تنازع، رکشا ڈرائیور کو زندہ جلا دیا گیا

By Akhtar Rasool
اگست 22, 2022 1 Min Read
0

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق رضا آباد کے علاقے کے شکایت کنندہ حاجی محمد رفیق نے تعزیرات پاکستان کی دفعہ 302، 336 اور 34 کے تحت درج ایف آئی آر میں بتایا کہ اس کے بیٹے عبدالجبار اور امان علی آدم چوک پر ایک دکان پر اپنے رکشے کا ایل پی جی سلنڈر بدلنے گئے تھے

انہوں نے بتایا کہ دکان پر ان کے بیٹے جبار کا ڈیلر عابد حسین سے سیلنڈر کی قیمت پر جھگڑا ہوا، جھگڑے کے دوران عابد، اس کے بیٹے عبداللہ اور بھائی شاہد نے جبار کو زمین پر گرایا اور اس پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

انہوں نے مزید کہا کہ ملزمان نے کسی کو ان کے بیٹے کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کرنے کی اجازت نہیں دی، جس کی وجہ سے وہ شدید جھلس گیا۔

بالآخر کچھ مقامی لوگوں نے جبار کو بچا کر گورنمنٹ جنرل ہسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے اسے الائیڈ ہسپتال کے برنز یونٹ میں بھیج دیا لیکن وہ وہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جھلس کر جاں بحق ہو گیا۔

پولیس نے تینوں ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے

 

Tags:

Faisalabad murderRickshaw Driver
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

برطانیہ ٹیپو سلطان کی تلوار سمیت سات نوادرات انڈیا کو واپس کرے گا

Next

برطانیہ میں بدترین مہنگائی، تنخواہوں میں اضافے کیلئے پورٹ ملازمین نے بھی ہڑتال کردی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme