Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

فی لیٹر پٹرول پر 47 روپے ٹیکس کا حکومتی اعتراف

By Akhtar Rasool
جولائی 17, 2020 1 Min Read
0

ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ‏: ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ برائے توانائی ﻋﻤﺮ ﺍﯾﻮﺏ ﻧﮯ اعتراف کیا ہے کہ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻓﯽ ﻟﯿﭩﺮ ﭘﯿﭩﺮﻭﻝ ﭘﺮ 47 ﺭﻭﭘﮯ ﭨﯿﮑﺲ ﻭﺻﻮﻝ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ۔

انہوں ﻧﮯ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﭩﺮﻭﻝ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﺧﺮﯾﺪ ﺍﻭﺭ ﭨﯿﮑﺲ ﺑﺮﺍﺑﺮ ہیں. ان کے مطابق ﭘﯿﭩﺮﻭﻝ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖِ ﺧﺮﯾﺪ 48 ﺭﻭﭘﮯ 54 ﭘﯿﺴﮯ ﮨﮯ ، جب کہ ﺣﮑﻮﻣﺖ اس وقت ﭘﯿﭩﺮﻭﻝ ﭘﺮ 47 ﺭﻭﭘﮯ 86 ﭘﯿﺴﮯ ﺍﻭﺭ ﮈﯾﺰﻝ ﭘﺮ 51 ﺭﻭﭘﮯ 41 ﭘﯿﺴﮯ ﻓﯽ ﻟﯿﭩﺮ ﭨﯿﮑﺲ ﻭﺻﻮﻝ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ۔

ﺳﻮﺍﻻﺕ ﮐﮯ وقفے کے ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﻋﻤﺮ ﺍﯾﻮﺏ کا کہنا تھا ﮐﮧ ﭘﯿﭩﺮﻭﻟﯿﻢ ﻣﺼﻨﻮﻋﺎﺕ ﭘﺮ 17 ﻓﯿﺼﺪ ﭨﯿﮑﺲ ﻟﮯ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ. انہوں نے یی بھی کہا کہ اس کے باوجود ﺧﻄﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻞ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺳﺐ ﺳﮯ ﮐﻢ ﮨﮯ. انہوں نے عجیب منطق پیش کرتے ہوئے کہا کہ ﺣﮑﻮﻣﺖ اگر ﭨﯿﮑﺲ ﻭﺻﻮﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ ﺗﻮ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﮐﯽ ﻻﺋﭩﺲ ﺍﻭﺭ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﮐﺎ ﺧﺮﭼﮧ ﮐﻮﻥ ﺩﮮ ﮔﺎ؟

ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﻭﺯﺍﺕ ﺧﺰﺍﻧﮧ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ ﻟﮑﮭﮯ ﮔﺌﮯ ﺧﻂ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﭩﺮﻭﻟﯿﻢ ﻣﺼﻨﻮﻋﺎﺕ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ بتاتے ہوئے ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﺎﺋﯽ ﺳﭙﯿﮉ ﮈﯾﺰﻝ کی قیمت میں 3 ﺭﻭﭘﮯ کمی ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﻣﺴﺘﺮﺩ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ، ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﭘﯿﭩﺮﻭﻝ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮨﻮا.

Tags:

GovernmentPakistanPetroleum
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ریئل میڈرڈ نے 34 واں لا لیگا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

Next

ملیر ڈولپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل محمد سہیل کا تبادلہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme