Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

لاڑکانہ سندھ کے کوہ پیما اسد علی میمن شمالی امریکا کی چوٹی سر کرنے کے لیے تیار

By Akhtar Rasool
مئی 26, 2021 2 Min Read
0

کراچی: پاکستانی نوجوان کوہ پیما اسد علی میمن  سیون سمٹ میں شامل چوٹی دینالی کو سر کرنے کے لیے کمر بستہ ہو گئے

صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے اسد علی میمن 6 ہزار 190 میٹر بلند چوٹی تک پہنچنے کے لیے یکم جون کو کراچی سے امریکی ریاست الاسکا روانہ ہورہے ہیں، واضح رہے کہ شمالی امریکہ کی سب سے بلند چوٹی دینالی کو دنیا کی مشکل ترین چوٹیوں میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے

اسد علی میمن کے مطابق قانون کے تحت قرنطینہ ہونے کے بعد وہ 7 جون کو برفانی چوٹی دینالی کے لیے روانہ  ہوکر 15 جون کو اپنی منزل پر قومی جھنڈا لہرانے کی کوشش کریں گے جبکہ ان کی 22 جون کو بیس کیمپ میں واپسی متوقع ہے

منفی 35 درجۂ حرارت میں وہ کسی مدد اور سپورٹ کے بغیر مجموعی طور پر 60 کلو گرام کے وزن کے ساتھ کوہ پیمائی کریں گے

وسائل  سے محروم اسد علی میمن کو  پرمٹ اور سفر سمیت 13 ہزار ڈالرز اخراجات برداشت کرنا ہوں گے، اسد علی میمن کی حوصلہ افزائی کے لیے امریکی حکومت نے خصوصی ویزا بھی جاری کر دیا ہے

واضح رہے کہ اسد علی میمن اس سے قبل دنیا کے سات میں سے تین براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کر چکے ہیں، ان میں جنوبی امریکہ  کی 7 ہزار میٹر بلند ایکونکاگوا، برفانی اور برساتی موسم میں ایک دن میں افریقہ کی 5 ہزار 8 سو 95 میٹر بلند کلیمانجارو اور یورپ کی 5 ہزار 6 سو 42 میٹر اونچی البرس کی چوٹی بھی شامل ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بجٹ: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے پر غور

Next

سندھ میں ڈاکو راج کی کہانی (دوسری قسط)

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme