Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

لاہور ہائی کورٹ آمد پر لیگی کارکنان نے شہباز گِل پر انڈے اور سیاہی پھینک دی

By Akhtar Rasool
مارچ 15, 2021 2 Min Read
0

وزیراعظم کے معاون خصوصی رہنما پی ٹی آئی شہباز گِل کی لاہور ہائی کورٹ آمد پر نون لیگی کارکنوں نے ان پر انڈے اور سیاہی پھینک دی

تفصیلات کے مطابق کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی اور تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل لاہور ہائی کورٹ پہنچے تو وہاں پہلے سے موجود مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے انہیں انڈے دے مارے، جب کہ کارکنان نے ان پر سیاہی بھی پھینکی، سیاہی سے شہباز گل کے کپڑے اور ہاتھ آلودہ ہو گئے

معاملہ اس وقت کشیدہ ہو گیا جب پی ٹی آئی کے کارکنوں نے انڈے پھینکنے والے شخص کو پکڑ لیا اور اس کی خوب پٹائی کی. پی ٹی آئی کے کارکنوں کے مارنے سے انڈے پھینکنے والے نون لیگی کارکن کا سر پھٹ گیا، تاہم کورٹ میں موجود لوگوں اور پولیس نے اس کو چھڑا لیا

دوسری جانب شہبازگل جب عدالت کے احاطے میں پہنچے تو صحافی نے ان سے سوال کیا کہ آپ کے ساتھ عدالت میں کیا ہوا ہے؟ جس پر شہباز گل کا کہنا تھا کہ مجھ پر انڈے اور سیاہی پھینکی گئی ہے، مسلم لیگ (ن) نے اپنے کالے کرتوتوں کی سیاہی مجھ پر پھینک دی، یہ غنڈہ گردی پر اتر آئے ہیں

ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻭﻥ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﮔﻞ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ تھا ﮐﮧ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺎﻟﮯ ﮐﺮﺗﻮﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﯿﺎﮨﯽ ﭘﮭﯿﻨﮑﻮﺍﺋﯽ ﮔﺌﯽ ﯾﺎ ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌﻭﮞ ﮔﺎ، ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﮐﻮ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﮟ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﮈﺭﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﻧﮩﯿﮟ

ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﮔﻞ ﻧﮯ ﻻﮨﻮﺭ ﮨﺎﺋﯿ ﮑﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﺁﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮧ ﮨﻮ ﮔﺎ. ہم ﺧﺎﻧﺪﺍﻧﯽ ﻟﻮﮒ ﮨﯿﮟ، ﺍﯾﺴﯽ ﺣﺮﮐﺖ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ

ﺷﮩﺒﺎﺯ ﮔﻞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺍﯾﮏ ﺗﮭﭙﮍ ﮐﮯﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺩﺱ ﺗﮭﭙﮍ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﺭﯾﮟ ﮔﮯ، ﺍﯾﮏ ﮔﺎﻟﯽ ﮐﮯﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺩﺱ ﮔﺎﻟﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ، ﻏﻨﮉﮦ ﮔﺮﺩﯼ ﮐﯽ ﺗﺮﺑﯿﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ، ﺳﯿﺎﺳﺖ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ، ﺁﭖ ﮐﮯ ﮐﺎﺭﮐﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﻒ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ ﮐﯽ ﻣﺼﺪﻗﮧ ﺩﺳﺘﺎﻭﯾﺰﺍﺕ ﺩﯾﮟ، ﻣﺼﺪﻗﮧ ﺩﺳﺘﺎﻭﯾﺰﺍﺕ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﭘﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﺩﺭﺝ ﮐﺮﺍﯾﺎ، ﻣﻘﺪﻣﮯ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭﺍﺝ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﺛﺮ ﺭﺳﻮﺥ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ

ﺷﮩﺒﺎﺯ ﮔﻞ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﺑﻼﺋے ﮔﯽ ﺗﻮ ﺿﺮﻭﺭ ﺁؤﮞ ﮔﺎ، ﺁﭖ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺑﮩﺎﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺎﺅﮞ ﮔﺎ

دوسری جانب ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮِ ﺻﻨﻌﺖ ﻭ ﭘﯿﺪﺍﻭﺍﺭ ﺣﻤﺎﺩ ﺍﻇﮩﺮ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﮔﻞ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮯ ﮐﯽ ﻣﮑﻤﻞ ﻣﻨﺼﻮﺑﮧ ﺑﻨﺪﯼ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﮔﻞ ﮐﮯ ﻻﮨﻮﺭ ﮨﺎئی کورٹ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ ﭨﻮﺋﭧ ﭘﺮ ﺭﺩﻋﻤﻞ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ’ﺻﺎﻑ ﻇﺎﮨﺮ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﮔﻞ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮯ ﮐﯽ ﻣﮑﻤﻞ ﭘﻠﯿﻨﻨﮓ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ۔‘

ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﭨﻮﺋﭩﺮ ﭘﺮ ﺟﺎﺭﯼ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﮔﻞ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﺘﮧ ﭼﻼ ہے ﮐﮧ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻥ ﮐﮯ ﻏﻨﮉﺍ ﮔﺮﻭﭖ ﻧﮯ ﺍﻥ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯼ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کورونا کی تیسری لہر میں تیزی، سندھ  بھر میں نئی پابندیوں کا اعلان

Next

ﺑﭽﮯ ﮐﻮ ﺯﯾﺎﺩﺗﯽ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻗﺘﻞ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻧﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﻣﻠﺰﻡ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﯽ ﻧﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﮈﻭﺏ ﮐﺮ ﮨﻼﮎ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme