Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

محکمۂ خزانہ سندھ پینشن کرپشن، سابق اکاؤنٹس افسران نے کچا چٹھا کھول دیا

By Akhtar Rasool
مارچ 31, 2021 1 Min Read
0

محکمۂ خزانہ سندھ پینشن کرپشن کیس میں نیب کی تحقیقات کے دوران بڑی پیش رفت ہوئی ہے، رقم کس طرح منتقل کی جاتی تھی؟ سابق اکاؤنٹس افسران نے سارا کچا چھٹا نیب کے سامنے کھول دیا ہے

ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نیب حراست میں موجود محکمۂ خزانہ سندھ پنشن کرپشن کیس کے دو سابق اکاؤنٹس افسران نے اپنے بیانات رکارڈ کرائے ہیں، بیانات قلمبند کرانے کے دوران کرپشن کیس میں مزید اہم شخصیات کے نام سامنے آئے ہیں

ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمۂ خزانہ سندھ پنشن کے سابق افسران نذیر بھٹو اور شاہ نواز نے تعیناتی کے دور کا رکارڈ بھی نیب حکام کو پیش کیا، اس دوران انہوں نے یہ راز افشا کیا کہ کس طرح کرپشن کی رقوم بیرون ملک منتقل کی گئیں

ذرائع کے مطابق سابق اکاؤنٹس افسران نے بتایا کہ پینشن کی رقم پہلے جعلی اکاؤنٹ میں منتقل کی جاتی تھی، بعد ازاں اسے دوسرے اکاؤنٹس میں منتقل کر دیا جاتا تھا، تیسرے مرحلے میں ان رقوم کو بیرون ملک منتقل کردیا جاتا تھا

ذرائع کا کہنا ہے کہ پینشن کے اربوں روپے 2012ع سے 2017ع تک جعلی اکانٹس میں منتقل کئے گئے، سب سے زیادہ رقم دادو کے رہائشیوں کے اکاؤنٹس  میں منتقل کی گئی تھی

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ نیب حکام سو سے زائد جعلی اکاؤنٹس میں رقم منتقلی کا پہلے ہی سراغ لگا چکے ہیں

یاد رہے کہ صوبائی محکمۂ خزانہ میں جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے کئی ارب کی پینشن خورد برد کی گئی تھی.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

محکمہ موسمیات نے کراچی میں  ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا

Next

ﭘﭩﺮﻭﻝ ﺍﻭﺭ ﮈﯾﺰﻝ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ، بھارت سے چینی او کپاس کی تجارت کھولنے کا فیصلہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme