Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

محکمۂ ٹرانسپورٹ سندھ کی ویکسینیشن نہ کرانے والوں پر بڑی پابندی

By Akhtar Rasool
اگست 29, 2021 1 Min Read
0

کراچی : سندھ کے محکمۂ ٹرانسپورٹ نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے

محکمۂ ٹرانسپورٹ سندھ کے مطابق 30 ستمبر کے بعد تعلیمی اداروں سے وابستہ ٹرانسپورٹ میں ویکسین نہ کرانے والوں پر سفر کے لیے پابندی ہوگی

محکمۂ ٹرانسپورٹ سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ میں 15 ستمبر کے بعد ملازمین کو لانے لے جانے والی گاڑیوں میں بغیر ویکسین سفر نہیں کیا جا سکے گا

جبکہ محکمۂ ٹرانسپورٹ سندھ کے مطابق 15 اکتوبر کے بعد موٹر وے پر شہریوں کے بغیر کورونا ویکسین لگوائے سفر کرنے پر بھی پابندی ہوگی.

Tags:

Sindh Transport Deptt VaccinationSindh Transport VaccinationSindh Vaccination
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

واٹس ایپ کے بند اکاؤنٹ کو کیسے بحال کیا جائے؟

Next

کیا بجلی کے معمولی جھٹکوں سے کمر کا شدید درد ختم  کیا جا سکتا ہے؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme