Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

محکمہ ڈاک سے پنشن نظام ختم کرکے بینکوں کودینے کا فیصلہ

By Akhtar Rasool
دسمبر 30, 2020 1 Min Read
0

پاکستان پوسٹ نے محکمہ سے پنشن نظام مکمل طور پر ختم کر کے بینکوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے

تفصیلات کے مطابق اس فیصلے پر مرحلہ وار عمل درآمد کیا جائے گا، جس کا باقاعدہ آغاز نئے سال 2021ع سے کیا جا رہا ہے

ایف اے ٹی ایف (فیٹف) کی شرائط پر عمل درآمد کرتے ہوئے پاکستان پوسٹ نے پہلے مرحلے میں اسپیشل سیونگ اکاؤنٹس اور آرڈنری سیونگ اکاؤنٹس کھولنے پر ایک ماہ قبل پابندی لگائی تھی، جب کہ اب پرانے اسپیشل اور آرڈنری سیونگ اکاؤنٹس بھی مرحلہ وار ختم کرنے کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے

محکمہ کی جانب سے کیے گئے فیصلوں کے مطابق ری اسٹرکچرنگ تک نئی بھرتیاں نہیں کی جائیں گی ، نقصان میں جانے والے تمام ڈاک خانے مرحلہ وار بند ہوں گے اور ان کے سرپلس عملے اور افسران کو دیگر خالی سیٹوں پر تعینات کیا جائے گا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کے فور (KIV) پراجیکٹ منظوری کے لیے ایکنک کو بھجوا دیا گیا

Next

آبی قلت کے شکار ممالک میں پاکستان تیسرے نمبر پر آ گیا، آئی ایم ایف

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme