Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

مختلف ﺯﺑﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺟﻤﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ حیرت انگیز ﻓﯿﺲ ﻣﺎﺳﮏ

By Akhtar Rasool
اکتوبر 3, 2020 2 Min Read
0

ﺟﺎﭘﺎﻧﯽ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﺎﺳﮏ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ، ﺟﻮ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺍٓﭖ ﮐﯽ ﺍٓﻭﺍﺯ ﮐﻮ نہ صرف ﺑﮍﮬﺎتا ہے بلکہ آپ کی بات کوﺍٓﭨﮫ ﺯﺑﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺟﻤﮧ بھی ﮐﺮﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ

ایک طرف ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﻭﺑﺎ میں ﻓﯿﺲ ﻣﺎﺳﮏ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﻻﺯﻣﯽ ٹھہرا تو دوسری طرف مختلف کمپنیوں نے اس عام سی چیز کو خاص روپ دینے کے جتن شروع کر دیے۔ ﺍﺱ ﺿﻤﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺟﺎﭘﺎﻧﯽ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﺎﺳﮏ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺍٓﭖ ﮐﯽ ﺍٓﻭﺍﺯ ﮐﻮ ﺑﮍﮬﺎتا ﺍﻭﺭ اسے ﺍٓﭨﮫ ﺯﺑﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺟﻤﮧ ﮐﺮﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔

ﯾﮧ ایک ایسا ﻣﺎﺳﮏ ہے، ﺍﯾﮏ ﺍﯾﭗ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﺍٓﭖ ﮐﭽﮫ ﮐﮩﮧ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺗﺮﺟﻤﮧ ﮐﺌﯽ ﺯﺑﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ آپ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺍٓﻭﺍﺯ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﺎ نہیں پا رہے ﺗﻮ یہ ﻣﺎﺳﮏ ﺍﯾﮏ فکس ﻻﻭٔﮈ ﺍﺳﭙﯿﮑﺮ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺍٓﭖ ﮐﯽ ﺍٓﻭﺍﺯ ﮐﻮ ﺑﮍﮬﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﻓﺎﺻﻠﮧ ﺍﻭﺭ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻣﯿﮟ ﺍٓﺳﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﺏ ﯾﮧ ﻣﺎﺳﮏ ﻣﺪﺩ ﮔﺎﺭ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮﮔﺎ

ﮐﻤﭙﻨﯽ ﮐﮯ ترجمان نے بتایا ہے ﺍﺱ ﻣﺎﺳﮏ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﺎﻧﺲ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ جالی نما ﺳﻮﺭﺍﺥ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ، جن ﮐﺎ ﺍﺻﻞ ﮐﺎﻡ ﺗﺮﺟﻤﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺍٓﭖ ﮐﯽ ﺍٓﻭﺍﺯ ﮐﻮ ﺑﮍﮬﺎ ﮐﺮ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ۔ یہ ماسک ﭘﻼﺳﭩﮏ ﺍﻭﺭ ﺳﻠﯿﮑﻮﻥ ﺳﮯ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ

کمپنی ترجمان کے مطابق ﺍﺱ ﻣﺎﺳﮏ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺟﺪﯾﺪ ﺗﺮﯾﻦ ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭ ﭼِﭗ ﻧﺼﺐ ﮨﮯ ﺟﻮ ماسک کو ﭘﮩﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﮯ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻓﻮﻥ ﺳﮯ ﺑﻠﯿﻮ ﭨﻮﺗﮫ ﯾﺎ ﻭﺍﺋﯽ ﻓﺎﺋﯽ کے ذریعے کنیکٹ کرتی ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺍٓﭖ اپنی بات اسپینش، ﻓﺮینچ، ﭼﯿﻨﯽ، ﮐﻮﺭﯾﺎﺋﯽ، ﻭﯾﺖ ﻧﺎﻣﯽ، ﺍﻧﮉﻭﻧﯿﺸﯿﺎﺋﯽ، ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﯼ ﺍﻭﺭ ﺟﺎﭘﺎﻧﯽ ﺯﺑﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺟﻤﮧ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ

ﺍﻥ ﺍٓﭨﮭﻮﮞ ﺯﺑﺎﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺟﻤﮧ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﭘﮩﻠﮯ ﯾﮧ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﻣﺘﺮﺟﻢ ﺍٓﻟﮧ ﺑﻨﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﺗﮭﯽ، ﻟﯿﮑﻦ ﮐﻮﻭﯾﮉ-19 ﺍٓﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍس آلے کو ﻓﯿﺲ ﻣﺎﺳﮏ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮنے کا فیصلہ کیا ﮔﯿﺎ

ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻣﺘﺮﺟﻢ ﻣﺎﺳﮏ ﺍﯾﺴﮯ ﺳﯿﺎﺣﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ  کسی ملک میں بولی جانے والی ﺯﺑﺎﻥ ﻧﮧ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻣﺸﮑﻼﺕ ﮐﮯ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا باکسنگ ایونٹ

Next

اَسی سالہ معمر فٹبالر نے بالآخر رٹائرڈ ہونے کا فیصلہ کر لیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme