Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںفن

معروف اداکار لطیف مُنو انتقال کر گئے

By Akhtar Rasool
اکتوبر 2, 2020 1 Min Read
0

سندھی اور اردو ڈراموں کے ﻧﺎﻣﻮﺭ منفرد ﺍﺩﺍﮐﺎﺭ ﻟﻄﯿﻒ مُنو ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ، ﻭﮦ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﻭﯾﻠﻔﯿﺌﺮ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺮ ﻋﻼﺝ ﺗﮭﮯ، ﻟﻄﯿﻒ مُنا ﮐﮯ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﭘﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﻓﻨﮑﺎﺭ ﻭﯾﻠﻔﯿﺌﺮ ﭨﺮﺳﭧ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ تین ﺩﻥ ﺳﻮﮒ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔

ﻟﻄﯿﻒ مُنو 7 ﻧﻮﻣﺒﺮ 1945 ﺀﻣﯿﮟ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﺻﺎﺣﺐ ﻋﺒﺪﺍﻟﻌﺰیز ﺍﺧﻮﻧﺪ ﻣﺨﺘﯿﺎﺭﮐﺎﺭ ﺗﮭﮯ، انہوں ﻧﮯ 1977ع ﺳﮯ ﺍﺳﭩﯿﺞ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭨﯿﻠﯿﻮﯾﮋﻥ ﺳﮯ ﻓﻨﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻗﺪﻡ ﺭﮐﮭﺎ۔

ﭘﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﭘﺮ ﺍﻥ ﮐﺎ ﭘﮩﻼ ﮈﺭﺍﻣﮧ ’ﭘﯿﻮﻧﺪ‘ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮈﺭﺍﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ’ ﺩﻧﯿﺎ ﺩﯾﻮﺍﻧﯽ` ، ʼچہچٹو` ، ʼگھر ﺩﺍﻣﺎﺩ` ﺳﻤﯿﺖ ﺍﯾﮏ ﮨﺰﺍﺭ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮈﺭﺍﻣﮯ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﯿﮟ

ﻟﻄﯿﻒ ﻣﻨﺎ ﻧﮯ ﺳﻮﮔﻮﺍﺭﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﮨﻠﯿﮧ ﺩﻭ ﺑﯿﭩﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺑِﯿﭩﯽ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌﺍ ﮨﮯ، ﻟﻄﯿﻒ ﻣﻨﺎ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺍٓﺧﺮﯼ ﻟﻤﺤﮯ ﺗﮏ ﻓﻨﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﻭﺍﺑﺴﺘﮧ ﺭﮨﮯ۔
ﻟﻄﯿﻒ ﻣﻨﺎ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﭘﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﻓﻨﮑﺎﺭ ﻭﯾﻠﻔﯿﺌﺮ ﭨﺮﺳﭧ ﮐﮯ ﻣﺮﮐﺰﯼ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺣﻤﯿﺪ ﺑﮭﭩﻮ ﻧﮯﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻟﻄﯿﻒ ﻣﻨﺎ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﻓﻦ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﮐﯽ

ﻟﻄﯿﻒ ﻣﻨﺎ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﺻﺒﺢ 10 ﺑﺠﮯ ﺍن کے ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺟﺎﻣﻊ ﻣﺴﺠﺪ ﻋﯿﺪﮔﺎﮦ ﺷﺎﮦ ﻭﻟﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﻭﮈ ﮐﮭﮉﺍ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﻟﯿﺎﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﺍﺩﺍ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﯽ ﮔﯽ ﺟﺒﮑﮧ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺗﺪﻓﯿﻦ ﻣﯿﺮﺍﻥ ﺷﺎﮦ ﭘﯿﺮ ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

فیسبک، میسینجر، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کا گٹھ جوڑ قریب

Next

آرمینیا بالآخر جنگ بندی کے لیے تیار ہو گیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme