Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ملتان: 12 افراد کی بینائی کی قیمت صرف 5 لاکھ روپے جرمانہ!

By Akhtar Rasool
اپریل 29, 2021 1 Min Read
0

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے نجی لئیق رفیق اسپتال کے میڈیکل کیمپ میں غلط سرجری کے باعث 12 افراد کی بینائی ضائع ہونے کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں

آنکھوں کے غلط آپریشنز کر کے 12 افراد کی بینائی ضائع کرنے پر  لئیق رفیق ہسپتال کو محض پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا، جبکہ آپریشن کرنے والے ڈاکٹر کا کیس پاکستان میڈیکل کمیشن اور محکمہ صحت کو بھجوا دیا گیا

ترجمان پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے مطابق ڈاکٹر حسنین کے خلاف فوجداری کارروائی کی تجویز دی گئی ہے اور مقدمے کا فیصلہ متاثرین پر چھوڑ دیا گیا ہے کہ وہ ڈاکٹر کے خلاف اندراجِ مقدمہ کے لیے پولیس کودرخواست دے سکتے ہیں

یاد رہے کہ لئیق رفیق ہسپتال ملتان میں گزشتہ ماہ سولہ افراد کی آنکھوں کے آپریشنز کیے گئے تھے، مگر دو روز بعد ہی بارہ اشخاص کو شدید انفیکشن ہوگیا اور بعدازاں ان کی بینائی جاتی رہی

مبینہ غفلت پر ابتدائی کارروائی کرتے ہوئے کمیشن کی چار رکنی ٹیم نے نجی ہسپتال کے آپریشن تھیٹرز سر بمہر کر کے علاج معالجہ کی تفصیلات حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ تمام ریکارڈ قبضہ میں لے لیا تھا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

فراڈیئے عاشق نے بیس مالدار عورتوں سے کروڑوں روپے ٹھگ لیے

Next

سندھ میں بارشوں کے امکانات

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme