Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

ادباہم ترینتازہ ترین

ملک ریاض! یہ وطن تمہارا ہے ہم ہیں خوامخواہ اس میں…

By Akhtar Rasool
مئی 8, 2021 1 Min Read
0

حکومت تمہاری ہے
سیاستدان تمہارے ہیں
ایمان تمہارا ہے
ایوان تمہارا ہے
میڈیا تمہارا ہے
اخبار تمہارے ہیں
خبریں تمہاری ہیں
زمیں تمہاری ہے
قبریں تمہاری ہیں…

منظر تمہارے ہیں
پس منظر تمہارا یے
نظارے تمہارے ہیں
ادارے تمہارے ہیں
فوجیں تمہاری ہیں
موجیں تمہاری ہیں
موبائلیں تمہاری ہیں
فائلیں تمہاری ہیں
پولیس تمہاری ہے
سپاہی تمہارے ہیں
افسر تمہارے ہیں
تھانے تمہارے ہیں
دفتر تمہارے ہیں
ٹی وی تمہارا ہے
اینکر تمہارے ہیں

عدالت تمہاری ہے
قاضی تمہارا ہے
مستقبل تمہارا ہے
یہ حال تمہارا ہے
ماضی تمہارا ہے

فیصلے تمہارے ہیں
انصاف تمہارا ہے
کاغذ تمہارے ہیں
قلم تمہارا ہے
سیاہی تمہاری ہے
ہتھیار تمہارے ہیں
گولی تمہاری ہے
دولت تمہاری ہے
قبضے تمہارے ہے
راہیں تمہاری ہیں
رستے تمہارے ہیں

ساگر تمہارا ہے
جزیرے تمہارے ہیں
کنارے تمہارے ہیں
میداں تمہارے ہیں
پہاڑ تمہارے ہیں
کھیت تمہارے ہیں
گاؤں تمہارے ہیں
ہاتھ تمہارا  ہیں
پاؤں تمہارے ہیں
انگلیاں تمہاری ہیں
گھی تمہارا ہے
ڈبّا تمہارا ہے

ملک ریاض! یہ وطن تمہارا ہے
ہم ہیں خوامخواہ اس میں…!!

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بحریہ متاثرین کاٹھور کے باسیوں کی جانب سے بحریہ اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر داخل

Next

یوسف رضا گیلانی نے جہانگیر ترین گروپ کے متعلق ایک اور بم پھوڑ دیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme