Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ملک میں مہنگائی تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، وفاقی ادارہ شماریات

By Akhtar Rasool
اکتوبر 10, 2020 1 Min Read
0

مہنگائی کی شرح  1.24 فیصد اضافے کے ساتھ 11.28 فيصد ہوگئی ہے، جو تین ماہ کی بلند ترین سطح ہے

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے اعداد و شمار کے مطابق مہنگائی کی شرح میں گزشتہ ایک ہفتے میں ہی 1.24 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس سے ملک میں مہنگائی تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے

ادارے کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں پیازمزيد 8 روپے مہنگی ہوکر فی کلو 75 روپے، ٹماٹر 128 روپے فی کلو جب کہ انڈے 160 روپے فی درجن ہو گئے ہیں

ادارہء شماریات کے اعداد و شمار کےمطابق اسلام آباد ميں چينی 110 روپے فی کلو ميں فروخت کی جارہی ہے، جب کہ کراچی میں 20 کلو آٹا 1380 سے 1500 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے

اعداد و شمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں قیمتیں بڑھنے کی شرح 11.28 فیصد تک پہنچ گئی ہے، مہنگائی کی شرح ایک ہفتے میں ہی 1.24 فیصد بڑھی ہے، چکن کی قیمت 10 روپے بڑھ کر172 روپے فی کلو ہوگئی ہے جب کہ آلواور دال مسور کے نرخ بھی بڑھ گئے ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کیلے دال مونگ، ماش، گڑ سمیت 4 اجناس کی قیمتوں میں معمولی کمی آئی جب کہ گھی، کوکنگ آئل، مرچ، چائے سمیت 23 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺁﺫﺭﺑﺎﺋﯿﺠﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺁﺭﻣﯿﻨﯿﺎ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻋﺎﺭﺿﯽ ﺟﻨﮓ ﺑﻨﺪﯼ پانچ ﻣﻨﭧ ﺑﮭﯽ ﺑﺮﻗﺮﺍﺭ ﻧﮧ ﺭﮦ ﺳﮑﯽ

Next

وزيراعظم کا مہنگائی کے خلاف ایکشن کا اعلان

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme