Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

ملیے ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﺍﺳﻨﻮﮐﺮ ﭘﻠﺌﯿﺮ سے

By Akhtar Rasool
اکتوبر 9, 2020 1 Min Read
0

ﭘﯿﺪﺍﺋﺸﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ ﭨﺎﺅﻥ ﺳﻤﻨﺪﺭﯼ ﮐﮯ 32 ﺳﺎﻟﮧ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻣﺤﻤﺪ ﺍﮐﺮﺍﻡ ﻧﮯ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺳﮯ ﺍﺳﻨﻮﮐﺮ ﮐﮭﯿﻞ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ شاندار پرفارمنس ﺳﮯ ﺳﺐ ﮐﻮ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮐﺮﺩﯾﺎ

تفصیلات کے مطابق ﺍﭘﻨﯽ ﻣﻌﺬﻭﺭﯼ ﮐﻮ ﺷﮑﺴﺖ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺍﺳﻨﻮﮐﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﮩﭽﺎن ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺤﻤﺪ ﺍﮐﺮﻡ ایک ﻏﺮﯾﺐ ﮔﮭﺮﺍﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﮯ۔ غربت کے باعث ﮐﺒﮭﯽ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﯽ ﺷﮑﻞ ﻧﮧ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﮐﺮﺍﻡ ﻧﮯ ﻧﻮﻋﻤﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻣﻘﺎﻣﯽ ﺍﺳﻨﻮﮐﺮ ﮨﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﻼﮌﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎ ﺟﺲ سے ﺍﻥ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﻨﻮﮐﺮ ﮐﮭﯿﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮐﻮ ﺟﻨﻢ لیا

اکرام نے ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﻕ ﮐﻮ ﻋﻤﻠﯽ ﺟﺎﻣﮧ ﭘﮩﻨﺎﻧﮯ کے لیے پہلے پہل ﺧﻔﯿﮧ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﺳﻨﻮﮐﺮ ﮐﮭﯿﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﭘﺮﯾﮑﭩﺲ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯽ۔ ﺍﮐﺮﺍﻡ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺷﺮﻭﻉ ﺷﺮﻭﻉ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﻟﯽ ﭘﻮﻝ ﭨﯿﺒﻞ ﭘﺮ ﮔﯿﻨﺪﻭﮞ ﮐﻮ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﺩﮬﮑﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﺗﮭﺎ، ﺁﮨﺴﺘﮧ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﮭﯿﻞ ﮐﻮ ﺑﮩﺘﺮ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮭﯿﻠﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎ

ہاتھوں سے محروم باصلاحيت ﺍﮐﺮﺍﻡ ﺍﺏ ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﮐﮭﻼﮌﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﭼﯿﻠﻨﺞ ﮐﺮنے کے قابل ﮨﯿﮟ، ﺍﮮ ﺍﯾﻒ ﭘﯽ ﮐﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺳﻨﻮﮐﺮ ﮨﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﮐﺮﺍﻡ ﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺭﮮ ﺷﺎﭨﺲ ﮐﺎ ﻣﻈﺎﮨﺮﮦ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﺩﮐﮭﺎﯾﺎ، ﺟﺲ ﭘﺮ ﮨﺎﻝ ﺗﺎﻟﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﮔﻮﻧﺞ ﺍﭨﮭﺎ

ﺍﮐﺮﺍﻡ کا کہنا ہے کہ وہ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺳﭙﻮﺭﭦ ﺳﮯ ﺑﯿﻦ ﺍﻻﺍﻗﻮﺍﻣﯽ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﮔﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﮨﺸﻤﻨﺪ ﮨﯿﮟ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﻭﯾﮉﯾﻮ ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ ﺍﯾﭗ ﭨﮏ ﭨﺎﮎ کو ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺪ کر دیا گیا

Next

جزائر بچاؤ تحریک کا جرگہ، احتجاج کا اعلان

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme