Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

منشیات سپلائی کرنے والے ماں، بیٹی، بہو اور بیٹا گرفتار

By Akhtar Rasool
اگست 6, 2021 1 Min Read
0

کراچی : موچکو پولیس نے کوئٹہ سے چرس لاکر کراچی میں سپلائی کرنے کے الزام میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والی تین خواتین سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے

ایس ایچ او موچکو ندیم احمد کے مطابق پولیس نے ماں، بیٹی، بہو اور بیٹت سمیت چار افراد کو منشیات سپلائی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ ملزمان کوئٹہ سے چرس لاکر کراچی میں سپلائی کرتے تھے۔

ایس ایچ او موچکو نے بتایا کہ پولیس نے سفید رنگ کی ٹویوٹا کرولا کار کو روک کر تلاشی لی تو اس میں سے پچیس کلو چرس برآمد ہوئی جس پر پولیس نے کار میں سوار ملزم سید صدام حسین، اس کی والدہ کافئی بی بی، زوجہ حضرت گل، بیٹی ثنا بی بی اور بہو شازیہ بی بی زوجہ سید صدام حسین کو گرفتار کر لیا

گرفتار منشیات فروش خاندان کوئٹہ کے علاقے پشین کا رہائشی ہے جو بذریعہ بس کوئٹہ سے حب ریور روڈ رئیس گوٹھ پر اترے تھے، جس کے بعد وہ رینٹ اے کار کی گاڑی میں برآمد کی جانے والی منشیات لیاری کے علاقے میں سپلائی کرنے جا رہے تھے کہ پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار خاندان پولیس کو متضاد بیانات دے رہا ہے۔ پولیس ملزمان سے مزید تحقیقات کر رہی ہے.

Tags:

Drug SupplierKarachiSindh
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

آپ لوگ جامشورو میں بادشاہ بنے ہوئے ہیں، ڈی سی پیش نہ ہوئے تو وارنٹ جاری کریں گے، ہائی کورٹ

Next

پی ٹی آئی کے دو دھڑوں میں اختلافات شدت اختیار کرنے لگے، ترین گروپ کے عون چوہدری مستعفی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme