Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

میرے ووٹ چوری کر کے بائیڈن کو منتقل کیے گئے ، ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا الزام

By Akhtar Rasool
نومبر 13, 2020 1 Min Read
0

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے امریکی انتخابات میں دھاندلی سے متعلق الزامات کا سلسلہ ابھی تھما نہیں،  انہوں نے امریکی الیکشن سے متعلق ایک اور الزام عائد کیا ہے

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک پیغام میں لکھا ہے کہ انتخابی سامان مہیا کرنے والی ایک کمپنی نے ان کے 2.7 ملین ووٹس ڈیلیٹ کر دیے اور پنسلوینیا سمیت کئی ریاستوں میں سیکڑوں ووٹوں کو بائیڈن کے حق میں منتقل کردیا گیا ہے، امریکی الیکشن حکام نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ان تازہ  الزامات کو مسترد کر دیا ہے

امریکی صدر اس سے قبل بھی یہ دعوی کر چکے ہیں کہ اگر قانونی طور پر ووٹوں کی گنتی کی جائے تو وہ بآسانی جیت جائیں گے، انتخابات میں کی جانے والی دھاندلی کی کوشش کو وہ پورا نہیں ہونے دیں گے

ریاستی انتخابات کے سینئر عہدیداروں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ان تازہ الزامات کے متعلق کہا ہے کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ صدارتی انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے. حکام کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنے انتخابات کی سلامتی اور شفافیت پر مکمل اعتماد ہے اور آپ کو بھی ہونا چاہیے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﻧﺮﯾﻨﺪﺭ ﻣﻮﺩﯼ ﮐﯽ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ ﺷﻨﮕﮭﺎﺋﯽ ﺗﻨﻈﯿﻢ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﮐﺖ کے لیے بھارت آنے ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ

Next

کشمور سانحہ، بچی کو بازیاب کرانے والے پولیس افسر کو قائداعظم میڈل دینے کی سفارش

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme