Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

میسیجز کے اسکرین شاٹ لینے کے حوالے سے واٹس ایپ کا نیا فیچر کیا ہے؟

By Akhtar Rasool
اگست 19, 2022 2 Min Read
0

میٹا کمپنی کی اپیلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کو میسجز کے سکرین شاٹس لینے سے روکنے کے لیے نیا فیچر متعارف کروانے کا اشارہ دیا ہے

برطانوی اخبار ’ایکسپریس‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ واٹس ایپ کا نیا فیچر صارفین کو ’ویو ونس‘ والے میسجز کے اسکرین شاٹس لینے سے روکے گا

واٹس ایپ صارفین جب کوئی تصویر یا وڈیو کسی کو بھیجتے ہیں تو موبائل ایپ ان کو یہ آپشن دیتی ہے کہ اگر وہ چاہیں تو وہ پیغام موصول کرنے والے کو تصویر یا وڈیو کو ایک سے زائد بار دیکھنے سے روک سکتے ہیں

تاہم موجودہ حالت میں واٹس ایپ ’ویو ونس‘ میسجز کا اسکرین شاٹ لیا جاسکتا ہے

واٹس ایپ اس کے ساتھ ایسے فیچرز متعارف کروانے کا ارادہ بھی رکھتا ہے، جس سے صارفین کوئی بھی چیٹ گروپ دیگر لوگوں پتہ لگے بغیر چھوڑ پائیں گے

برطانوی اخبار کے مطابق یہ نئے فیچرز پہلے مرحلے رواں ماہ برطانیہ میں متعارف کروائے جائیں گے

واضح رہے کہ دو ہفتے قبل اس حوالے سے بات کرتے ہوئے میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے کہا تھا ”ہم اپنے پیغامات کے تحفظ کے لیے نئے طریقے ڈھونڈتے رہیں گے اور ان پیغامات کو بالکل اس طرح سے پرائیویٹ بنایا جائے گا جیسے آپ کسی سے سامنے بات کررہے ہوں“

اس کے علاوہ واٹس ایپ ایک ایسا فیچر متعارف کروانے کا ارادہ بھی رکھتا ہے، جس سے صارفین اپنا آن لائن اسٹیٹس کنٹرول کرسکیں گے اور ان کو اختیار حاصل ہوگا کہ وہ کس کو اپنا آن لائن اسٹیٹس دکھانا چاہتے ہیں اور کن صارفین کو نہیں۔

Tags:

Screen ShotsWhatsapp
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

فیفا ورلڈ کپ کی ‘میزبانی’ سے متعلق ویب سائٹ سے اسرائیل کا اخراج

Next

’اچھے سنسکار تھے‘، بی جے پی رہنما کی بلقیس بانو کے ریپسٹس کی حمایت

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme