Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

میمن گوٹھ، ملیر: مسلح افراد باڑے سے 79 بھینسیں، 25 گائیں لے گئے

By Akhtar Rasool
جون 20, 2022 1 Min Read
0

ضلع ملیر کے علاقے میمن گوٹھ میں باڑے سے ایک سو سے زائد مویشی چھین لیے گئے، جس کی وجہ مبینہ طور پر لین دین کا تنازع بتایا جاتا ہے

پولیس کے مطابق کیٹل سوسائٹی سپر ہائی وے کے ایک باڑے کے مالک نے اپنی 79 بھینسیں، 25 گائیں بمع بچھڑے کے اسلحے کے زور پر چھینے کا مقدمہ درج کروایا ہے

باڑے کے مالک نے پولیس کو بتایا ہے کہ رات گئے کچھ مسلح لوگ ان کے باڑے پر موجود عملے کو یرغمال بنا کر جانور کھول کے لے گئے

باڑہ مالک محمد سلیم کا کہنا تھا کہ ان کا اپنے سابق پارٹنر کے ساتھ لین دین کا تنازع کافی عرصے سے چل رہا ہے اور رقم کی ادائیگی کے لیے مہلت کی درخواست عدالت میں بھی ہے

ان کا کہنا تھا ”گذشتہ رات چند افراد میرے باڑے میں داخل ہوئے اور عملے کو اسلحے کے زور پر ایک کمرے میں بند کر کے جانور کھول کر لے گئے“

انہوں نے کہا ”واقعے کے بعد فوری طور پر 15 پر کال کی گئی اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر تین افراد کو حراست میں بھی لیا ہے“

تاہم دوسری جانب پولیس نے کسی بھی گرفتاری کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے

Tags:

Cattle FarmMalirMemon Goth
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

گوانتانامو سے رہا ہوکر دنیا کی جیل میں قید کاٹنے والے لوگوں کی دردناک کہانی

Next

بلوچستان میں پانچ پنجاب میں تین ہلاکتیں، ملک میں مزید بارشوں کی پیشں گوئی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme