Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

ناسا جدید ٹیلی اسکوپ سے نظام شمسی جیسے سیاروں کی تلاش کرے گا

By Akhtar Rasool
جولائی 24, 2021 2 Min Read
0
واشنگٹن : امریکا کا خلائی تحقیقاتی ادارہ ناسا دس ارب ڈالر مالیت کے جدید ترین ٹیلی اسکوپ سے نظام شمسی میں موجود ایسے مزید سیاروں کی تلاش کرے گا، جو اس سے مماثلت رکھتے ہیں
ناسا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اربوں ڈالر مالیت کی جیمز ویب ٹیلی اسکوپ (جے ڈبلیو ایس ٹی) زمین سے 63 شمسی سال کی دوری سے بیٹا پکٹورس (نوجوان شمسی نظام) کا جائزہ لے گی جس پر کم از کم دو سیارے موجود ہیں جس میں سے ایک چھوٹی پتھریلی ساخت اور دوسرا مٹی کی ڈسک پر مشتمل ہے
امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ اس مشاہدے کا مقصد ڈسک کی صورت میں مٹی کے بارے میں بہتر معلومات حاصل کرنا اور یہ جاننا ہے کہ اس نظام شمسی میں کیا چل رہا ہے جو اربوں ستاروں پر مشتمل کہکشاں ’ملکی وے‘ سے ملتا جلتا ہے
ناسا کے گوڈرڈ اسپیس فلائٹ سینٹر کے محقق کرس اسٹارک کہتے ہیں کہ محققین یہ جاننے کے لیے بیتاب ہیں کہ اس نظام شمسی میں کیا ہے
کرس اسٹارک کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم جدید ٹیلی اسکوپ کے کارنوگرافس کی مدد سے ستارے کی روشنی کو بلاک کر کے ڈسک کے ملبے کو بہتر انداز سے دیکھے گی جہاں پتھر اور مٹی کے بڑے ٹکرے خلا میں بہت تیزی سے حرکت کا باعث ہو سکتے ہیں
انہوں نے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ بیٹا پکٹورس کے اردگر دو بڑے سیارے ہیں اور مزید یہ کہ وہاں پر چھوٹی جسامت کے ٹوٹے ہوئے ٹکڑے ہیں لیکن ان کے درمیان کیا ہے؟ یہ ہمارے نظام شمسی سے کتنی مماثلت رکھتا ہے؟ کیا اس کی اوپری سطح پر موجود مٹی اور برف والا پانی آہستہ آہستہ اس نظام کے اندر داخل ہونے کے لیے راستہ بنا رہا ہے؟ یہ تمام تفصیلات ہمیں جدید ٹیلی اسکوپ کے ذریعے سے حاصل ہوں گی.
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کیریئر کے بارے میں آپ نے کیا سوچا ہے؟

Next

ہماری حکومت میں خواتین حجاب کے ساتھ کام اور تعلیم حاصل کرسکیں گی، طالبان

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme