Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ناظم جوکھیو قتل: ملزم کو ہتھکڑی نہ لگانے پر وکلاء کا اعتراض

By Akhtar Rasool
دسمبر 16, 2021 1 Min Read
0

ملیر کراچی – جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کراچی کی عدالت میں ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت کے دوران ملزم جام اویس کو ہتھکڑی نہ لگانے پر مدعی کے وکلاء نے اعتراض کر دیا

جیل حکام نے ایم پی اے جام اویس سمیت چھ ملزمان کو عدالت میں پیش کیا

اس موقع پر ملزم ایم پی اے جام اویس کو بغیر ہتھکڑی لگائے عدالت میں پیش کیا گیا جس پر مدعی کے وکلاء نے اعتراض کیا

جیل حکام کا کہنا تھا کہ ملزم ایم پی اے کو جیل میں بی کلاس دی گئی ہے

مدعی کے وکیل نے کہا کہ ایسا کوئی قانون ہی نہیں ہے کہ بی کلاس کے ملزم کو ہتھکڑی نہ لگائی جائے، ہتھکڑی صرف بچوں اور خواتین کو نہیں لگائی جا سکتی

تفتیشی افسر نے عدالت میں عبوری چالان پیش کر دیا اور بتایا کہ پوسٹ مارٹم کی فائنل رپورٹ تا حال موصول نہیں ہوئی

عدالت نے پولیس چالان پر فریقین کے وکلاء سے 20 دسمبر کو دلائل طلب کر لیے جبکہ مقدمے کی سماعت 30 دسمبر تک ملتوی کر دی۔

Tags:

Nazim Jokhio Murder
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

موسم سرما کی تعطیلات پر وزارت تعلیم اور این سی او سی میں اختلاف

Next

قریب کی کمزور نظر کے علاج کے لیے دنیا کے پہلے آئی ڈراپس تیار

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme