Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

نہم و دہم سائنس اور جنرل گروپ ریگولر کے ایڈمٹ کارڈز جاری کرنے کا اعلان

By Akhtar Rasool
مئی 30, 2021 1 Min Read
0

کراچی : ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ نے 31 مئی سے سالانہ امتحانات 2021ع کے لیے نویں اور دسویں جماعت سائنس اور جنرل گروپ ریگولر کے ایڈمٹ کارڈز جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے

چیئرمین میٹرک بورڈ نے کہا کہ ابھی صرف سائنس اور جنرل گروپ ریگولر امیدواروں کے ایڈمٹ کارڈ جاری کئے جا رہے ہیں

انہوں نے کہا کہ تمام اسکولوں کے سربراہان یا ان کے نمائندے طلباء اور طالبات کے ایڈمٹ کارڈ حاصل کرنے کے لئے الگ الگ اتھارٹی لیٹر کے ساتھ اپنے شناختی کارڈ کی کاپی اور آفس کارڈ کے ہمراہ مقررہ تاریخوں میں میٹرک بورڈ کے کانفرنس ہال پہلی منزل بلاکB سے صبح ساڑھے نو بجے سے سہ پہر ایک بجے تک دی گئی تاریخوں کے مطابق ایڈمٹ کارڈحاصل کر سکتے ہیں

اعلامیے کے مطابق 31 مئی کو نیو کراچی، نارتھ ناظم آباد، گلبرگ، لیاقت آباد۔ یکم جون کو جمشید ٹاؤن، گلشن اقبال، 2 جون کوشاہ فیصل کالونی، ملیر، بن قاسم، لانڈھی، 3 جون کو کورنگی، صدر، لیاری اور 4 جون کو کیماڑی، اورنگی، سائٹ، بلدیہ اور گڈاپ ایڈمٹ کارڈ حاصل کر سکتے ہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

نجی اسکولوں کے تمام عملے کو ویکسین لگوانےکی وارننگ جاری

Next

حکومت سندھ نے متنازعہ مردم شماری کا معاملہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کرنے کا مطالبہ کر دیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme