Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

وزيراعظم ﺍٓﺋﻨﺪﮦ ﻣﺎﮦ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﺮنے وﺍﻟﮯ ﻻﭘﺘﮧ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﮯ ﺍہل خانہ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﺮیں گے

By Akhtar Rasool
فروری 21, 2021 1 Min Read
0

ذرائع نے خبر دی ہے کہ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﻻﭘﺘﮧ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﮯ اہل خانہ ﮐﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺭﯼ ﺍﺣﺘﺠﺎﺟﯽ ﺩﮬﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﻮﭨﺲ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﺘﺎﺛﺮﮦ ﺧﺎﻧﺪﺍﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﻭﮞ ﺳﮯ ﺟﻠﺪ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﺗﻌﺎﻭﻥ ﮐﯽ ﯾﻘﯿﻦ ﺩﮨﺎﻧﯽ ﮐﺮﺍﺋﯽ ﮨﮯ

ذرائع کا کہنا ہے کہ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﮐﯽ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﭘﺮ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺣﻘﻮﻕ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺷﯿﺮﯾﮟ ﻣﺰﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﻻﭘﺘﮧ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﮯ اہل خانہ ﮐﮯ ﮈﯼ ﭼﻮﮎ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺭﯼ ﺍﺣﺘﺠﺎﺟﯽ ﮐﯿﻤﭗ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﺘﺎﺛﺮﮦ ﺧﺎﻧﺪﺍﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﯽ

ﺷﯿﺮﯾﮟ ﻣﺰﺍﺭﯼ ﻧﮯ انہیں ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﺎ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﭘﮩﻨﭽﺎﯾﺎ، ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻻﭘﺘﮧ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﮯ ﻟﻮﺍﺣﻘﯿﻦ ﮐﻮ ﺍﺣﺘﺠﺎﺟﯽ ﺩﮬﺮﻧﺎ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﮐﯽ ہے

ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﯾﻘﯿﻦ ﺩﮨﺎﻧﯽ ﮐﺮﺍﺋﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻻﭘﺘﮧ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﮯ ﻟﻮﺍﺣﻘﯿﻦ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﮦ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﺳﮯ ﺍٓﺋﻨﺪﮦ ﻣﺎﮦ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ

اس موقع پر مظاہرین سے کہا گیا کہ ﻻﭘﺘﮧ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﯽ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺣﻘﻮﻕ ﮐﻮ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﺎ ﮐﮧ ﻣﺘﺎﺛﺮﮦ ﺧﺎﻧﺪﺍﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﮔﺎﻥ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﮐﺎ ﭘﺘﮧ ﭼﻼﯾﺎ ﺟﺎ سکے

ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺷﯿﺮﯾﮟ ﻣﺰﺍﺭﯼ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﺘﺎﺛﺮﮦ ﺧﺎﻧﺪﺍﻧﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺗﺮﺟﯿﺤﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩﻭﮞ ﭘﺮ ﺑﺎﺯﯾﺎﺑﯽ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﮐﯿﺎ، ﺟﺲ ﭘﺮ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺣﻘﻮﻕ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﻟﺒﺎﺕ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﺎﺋﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﺣﮑﻮﻣﺖ کی جانب سے ﻻﭘﺘﮧ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﮯ ﻟﻮﺍﺣﻘﯿﻦ کے ساتھ ہر ﻣﻤﮑﻦ ﺗﻌﺎﻭﻥ کرتے ہوئے ان کی ﻣﺪﺩ کی جائے ﮔﯽ.

Tags:

Baloch Missing PersonsMissing PersonsPakistanPM Pakistan
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﻊ ﺟﺰﻭﯼ ﺍﺑﺮ ﺍٓﻟﻮﺩ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ، خشک موسم کے خاتمے کی نوید

Next

ﺍﯾﻦ ﺍﮮ75 ﮐﮯ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﭨﯿﻤﭙﺮﻧﮓ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﻮﺍﺋﺮﯼ ﺭﭘﻮﺭﭦ الیکشن کمیشن کو مل گئی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme