Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

وزیراعظم عمران خان کا اے آئی جی سندھ حیدر آباد کے خلاف اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط

By Akhtar Rasool
جون 21, 2021 1 Min Read
0

وزیر اعظم عمران خان نے اے آئی جی سندھ حیدر آباد ڈاکٹر جمیل احمد کے خلاف اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھ دیا

خط میں کہا گیا ہے کہ اے آئی جی ڈاکٹر جمیل نے مبینہ طور پر اختیارات کا ناجائز استعمال کرکے لاکھوں روپے رشوت لی

خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ سول سرونٹس رولز کے تحت اے آئی جی ڈاکٹر جمیل کے خلاف کارروائی کی جائے

وزیر اعظم کے خط میں کہا گیا ہے کہ اے آئی جی ڈاکٹر جمیل کے پاس 15 اضلاع کا چارج ہے، ہر ضلع سے 15 سے 20 لاکھ ماہانہ وصول کرتے ہیں

خط کے  متن میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر جمیل نے سرکٹ ہاؤس حیدر آباد کے تین کمروں پر غیر قانونی قبضہ کیا ہوا ہے، ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر جمیل کے دو بیٹے والد کی سرکاری پوزیشن کا ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں

وزیر اعظم کے خط  میں کہا گیا کہ اےآئی جی ڈاکٹرجمیل نے مبینہ طور پر اختیارات کا ناجائز استعمال کرکے لاکھوں روپے رشوت لی.

Tags:

AIG SindhPM Pakistan
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سندھیوں اورمہاجروں کو لڑوا کر زمینوں پر قبضے کیے گئے، حافظ نعیم

Next

کیا آپ کہنی پر اچانک چوٹ سے کرنٹ لگنے کی وجہ جانتے ہیں؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme