Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

وزیرِاعظم کی بلوچستان میں ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن کی منظوری

By Akhtar Rasool
فروری 1, 2021 1 Min Read
0

وزیراعظم عمران خان نے صوبہ بلوچستان میں واقع  ٹیوب ویلز کی سولرئزایشن کی منظوری دے دی ہے

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا، جس میں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال، متعلقہ وفاقی و صوبائی  وزراء اور سینئر حکام نے شرکت کی،  وزیرِ اعظم نے  بلوچستان کے کسانوں اور کاشتکاروں کی سہولت کے لئے  اہم فیصلہ کرتے ہوئے صوبے میں ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن کی منظوری دے دی، وزیرِ اعظم نے پاور ڈویژن اور صوبائی حکومت کو سولرئزایشن منصوبے پر عمل درآمد کے حوالے سے جامع پلان اور حکمت عملی مرتب کرنے اور سولرئزایشن منصوبے کے حوالے سے ٹائم لائنز پر مبنی روڈ میپ جلد از جلد مرتب کرنے کی ہدایت کی ہے

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے سماجی و معاشی حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے حکومت کی جانب سے ٹیوب ویلوں کی مد میں اربوں روپے کی سبسڈی فراہم کرنے کے باوجود بھی جہاں کسان مشکلات کا شکار ہیں وہاں گردشی قرضوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ بجلی کی مد میں ہونے والے نقصانات کا خمیازہ بلوچستان  اور پورے ملک کی عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے لہٰذا ترجیحی بنیادوں پر اس مسئلے کے حل کو یقینی بنایا جائے،  سبسڈی کا موثر اور مناسب استعمال حکومت کی اولین ترجیح ہے

انہوں نے کہا کہ ٹیوب ویلوں کی سولرئزایشن سے جہاں کسانوں کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی ممکن ہوگی، وہاں بجلی کی مد میں ہونے والے نقصانات پر قابو پانے میں بھی مدد ملے گی.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺳﻨﺪﮪ نے ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ کر دیا

Next

ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺑﺎ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ دس ﻻﮐﮫ ﺑﭽﻮﮞ ﻧﮯ تعليم چھوڑ دی، ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﭘﻨﺠﺎﺏ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme