Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

وزیر اعظم نے زیتون کی شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا

By Akhtar Rasool
مارچ 15, 2021 1 Min Read
0

وزیر اعظم نے خیبر پختون خوا میں زیتون کی شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے

وزیر اعظم نے خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے دورے دوران زیتون کی شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ زیتون کی شجرکاری دس بلین ٹری سونامی پروگرام کا حصہ ہوگی، پروگرام کے تحت ملک بھر میں موزوں مقامات پر زیتون کی شجر کاری کی جائے گی

اس حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت کی سب سے بڑی ذمہ داری عوام کو غذائی اجناس کی فراہمی ہوتی ہے۔ پاکستان میں سب سے بڑا چیلنج غذائی قلت کا ہے، گزشتہ برس ہم نے تیس لاکھ ٹن جب کہ رواں برس چالیس لاکھ ٹن گندم درآمد کی۔ دوسرا چیلنج غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کا ہے، ہماری درآمدات اور برآمدات میں بہت بڑا فرق ہے

انہوں نے کہا کہ جب حکومت ملی تو پاکستان کا مالیاتی خسارہ تاریخی تھا، ہماری حکومت سے قبل ہم 60 ارب ڈالر کی درآمدات کرتے تھے جب کہ درآمدات 20 ارب ڈالر کی تھیں

وزیر اعظم نے کہا کہ دنیا میں ماحولیاتی تبدیلی بڑا چیلنج بن چکی ہے، پاکستان دنیا میں ان دس ملکوں میں شامل ہے جو موسمیاتی تغیرات کے اثرات کا سب سے بڑا شکار ہے۔ دس ارب درخت لگانے کا مقصد آنے والی نسلوں کی حفاظت ہے۔  زیتون کی کاشت سے کسان خوشحال ہوگا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

اس ہفتے کی تصاویر

Next

خطے میں اسلحے کے خریدار ممالک میں بھارت سب سے آگے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme