Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

وزیر اعظم کراچی کو سات سو ارب کا پیکیج دینے کا فیصلہ

By Akhtar Rasool
ستمبر 3, 2020 1 Min Read
0

ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﻮ سات سو ﺍﺭﺏ کا ﭘﯿﮑﺞ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮﻟﯿﺎ، اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﺟﻤﻌﮯ ﮐﻮ اپنے ﺩﻭﺭﮦء ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﮑﺞ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ

تفصیلات کے مطابق سندھ کے دارالحکومت ﮐﺮﺍﭼﯽ کے لئے ﻭﻓﺎﻗﯽ ، ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺍﻭﺭ ﻓﻮﺝ ﻣﺸﺘﺮﮐﮧ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯽ ﻧﻈﺎﻡ ﺑﮭﯽ ﺗﺸﮑﯿﻞ ﺩﮮ ﺭہے ہیں، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﺎﻗﺎﻋﺪﮦ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺑﺤﺎﻟﯽ ﭘﻼﻥ ﭘﺮ ﻋﻤﻠﺪﺭ ﺁﻣﺪ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ

واضح ﺭﮨﮯ کہ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﺟﻤﻌﮯ ﮐﻮ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺯﯾﺮ ﺻﺪﺍﺭﺕ ہونے والے  ﻭﻓﺎﻗﯽ ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ کے ایک ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﮑﯽ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺎﺷﯽ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﮐﺎ ﺟﺎﺋﺰ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ۔ اس موقعے پر ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﮐﻮ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﭘﺮ ﺑﺮﯾﻔﻨﮓ بھی ﺩﯼ ﮔﺌﯽ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

وفاقی حکومت کا پینشنروں کے متعلق اہم فیصلہ

Next

ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ کی طرف سے ﺷﻮﮔﺮ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﺎﻟﻌﺪﻡ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﯿﮑﻮﺭﭦ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﻣﻌﻄﻞ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme