Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

وزیر اعظم کی سفارش پر پولیس کانسٹیبل جمال کلہوڑو کو تمغہ شجاعت دینے کی سمری منظور

By Akhtar Rasool
اکتوبر 12, 2021 1 Min Read
0

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی سفارش پر سندھ پولیس کے کانسٹیبل جمال کلہوڑو کو تمغہ شجاعت دینے کی سمری منظور کر لی گئی ہے

کانسٹیبل جمال کلہوڑو کو 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر تمغہ شجاعت سے نوازا جائے گا

رواں سال اگست میں وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے مذکورہ کانسٹیبل کی فرض شناسی اور حاضر دماغی کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ یوم پاکستان کے موقع پر کانسٹیبل جمال کلہوڑو کو تمغہ شجاعت سے نوازنے کا فیصلہ کر چکے ہیں

واضح رہے کہ چلتی ٹرین سے گرنے والے مسافر کی جان بچانے والے پولیس کانسٹیبل جمال کلہوڑو کی وڈیو وائرل ہوگئی تھی، جسے دیکھ کر وزیر اعظم عمران خان نے صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو انہیں تمغہ شجاعت دینے کی تجویز دی تھی.

Tags:

Imran KhanSindh Police
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سندھ حکومت نے بلدیاتی الیکشن کرانے کا اعلان کر دیا

Next

بچوں میں حسِ مزاح کی موجودگی کس بات کی علامت ہے؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme