Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

وہیل مچھلی کے مجسمے کی دُم نے ٹرین کو خطرناک حادثے سے بچالیا

By Akhtar Rasool
نومبر 29, 2020 1 Min Read
0

یورپی ملک نیدرلینڈ میں وہیل مچھلی کے مجسمے نے ایک تیز رفتار میٹرو ٹرین کو پانی میں گرنے سے بچا لیا

تفصیلات کے مطابق نیدرلینڈ کے شہر روٹرڈیم  میں تیز رفتار میٹرو ٹرین اسٹاپ پر رکنے کے بجائے تمام رکاوٹوں کو توڑتے ہوئے پل کے نیچے پانی میں گرنے ہی والی تھی کہ ڈرائیور نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے وہاں نصب وہیل کے مجسمے کی لمبی دم پر ٹرین چڑھا دی

روٹرڈیم کے علاقے اسپجکنیس میں میٹرو ٹرین کے آخری اسٹاپ پر پیش آنے والے اس حادثے کے وقت ٹرین میں خوش قسمتی سے کوئی مسافر موجود نہیں تھا، تاہم ڈرائیور کو معمولی چوٹیں آئی ہیں اور انہیں قریبی اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ بلند قامت وہیل کے مجسمے کی دم پر ایک ٹرین ٹھہری ہوئی ہے. ٹرین اگر ایک انچ اور مزید آگے آتی تو نیچے پانی میں گر کر بڑے حادثے کا سبب بن سکتی تھی.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

فیس بک جنوری کو اپنی ڈیجیٹل کرنسی ’لبرا‘ متعارف کرانے کو تیار

Next

امریکا نے افغانستان میں دس فوجی اڈے بند کردیے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme