Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںفن

وہ اداکار، جس نے فلم میں ہر لفظ بولنے پر ایک کروڑ روپے سے زائد کمائے!

By Akhtar Rasool
اپریل 1, 2023 1 Min Read
0

ہالی وڈ اسٹار کیانو ریوز ایک بار پھر جان وک کی شکل میں واپس لوٹے ہیں، جس کا لوگوں کو کافی انتظار بھی تھا

لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ 169 منٹ طویل فلم جان وک 4 میں ہالی وڈ کے اس معروف ہیرو نے محض تین سو اَسی الفاظ ہی بولے تھے؟

وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ کے مطابق کیانو ریوز نے جان وک سیریز کی پہلی فلم میں 484 الفاظ بولے تھے اور پھر ہر فلم کے ساتھ ان کی تعداد کم ہوتی گئی

اس نئی فلم میں ان کا طویل ترین ڈائیلاگ ‘You and I left a good life behind a long time ago, my friend’ تھا۔

مگر اہم بات یہ ہے کہ ہر لفظ کے بدلے میں کیانو ریوز کو 39 ہزار 473 ڈالرز (ایک کروڑ 11 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) معاوضہ ملا

ایسا خیال کیا جاتا ہے کہ کیانو ریوز کو اس فلم میں کام کرنے کے لیے ڈیڑھ کروڑ ڈالرز (4 ارب 25 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) معاوضہ ادا کیا گیا

یعنی فلم کے طویل ترین ڈائیلاگ کو بولنے پر انہوں نے 5 لاکھ 52 ہزار 622 ڈالرز کمائے

فلم میں کیانو ریوز کے 27 فیصد ڈائیلاگز ایک لفظ جیسے تھینکس، اوہ، رائٹ اور واٹ پر مشتمل تھے

اس سیریز کے پہلے حصے پر کام کرنے کے عوض انہیں دس سے بیس لاکھ ڈالرز دیے گئے تھے۔

Tags:

Hollywoodjohn wick 2 keanu reevesjohn wick keanu reevesjohn wick keanu reeves interviewjohn wick: chapter 4keanu reeveskeanu reeves explain thiskeanu reeves in publickeanu reeves interviewkeanu reeves john wickkeanu reeves john wick 3keanu reeves john wick: chapter 4keanu reeves movieskeanu reeves performanceskeanu reeves roleskeanu reeves the matrixkeanu reeves training for john wicklance reddickoctavia spencer story about keanu reeves
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

مائگرین: عام سر درد سمجھی جانے والی بیماری، جو طبی ماہرین کے لیے بھی دردِ سر بنی ہوئی ہے!

Next

کیا حکومت کی جانب سے ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ سرمایہ داروں کو فائدہ پہنچانے کی کوشش ہے؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme